Alnajat Islamic Center

Alnajat Islamic Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alnajat Islamic Center, Religious organisation, Lala Musa.

31/01/2026

اللہ کریم کا صد ہا شکر ہے جس کی توفیق سے ہمارے دیرینہ خواب کو حقیقت کا روپ ملا۔
طویل انتظار کے بعد آج بالآخر النجاۃ اسلامک سنٹر کے شعبہ حفظ کے طلبہ کی پہلی کمپیوٹر کلاس کا آغاز ہوا۔ طلبہ کے ساتھ ادارے کے عملے کے افراد بھی ان شاء اللہ کپمیوٹر کی مہارت سیکھیں گے۔
فللہ الحمد 🩷

27/01/2026

النجاۃ اسلامک سنٹر میں بنو قابل لیب کے افتتاح کے موقع پر

15/01/2026

اس مبارک موقع پر اللہ کریم کا شکر ادا کرتے ہیں کہ صرف اور صرف اسی کی توفیق اور عطا کی ہوئی ہمت سے لیب کی تیاری کو مختصر وقت میں مکمل کیا گیا۔
لیب کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد ان شاء اللہ پیش کی جائیں گی۔

27/12/2025

لیب کے لیے ورک سٹیشن بنائے جا رہے ہیں

25/12/2025
امیر جماعت اسلامی لالہ موسی محترم ڈاکٹر حیدر احسان بھائی نے سنٹر کا دورہ کیا۔بنو قابل لیب کی تیاری، اور آئندہ کے لائحہ ع...
18/12/2025

امیر جماعت اسلامی لالہ موسی محترم ڈاکٹر حیدر احسان بھائی نے سنٹر کا دورہ کیا۔
بنو قابل لیب کی تیاری، اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

الخدمت بنو قابل ضلع گجرات کے روح رواں برادرم *عبداللہ شہباز* آج ہماری دعوت پر بطور خاص تشریف لائے۔ملاقات میں *بنو قابل ل...
13/12/2025

الخدمت بنو قابل ضلع گجرات کے روح رواں برادرم *عبداللہ شہباز* آج ہماری دعوت پر بطور خاص تشریف لائے۔
ملاقات میں *بنو قابل لیب* کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

25/11/2025

الحمدللہ النجاۃ اسلامک سنٹر کے دفتر کی تزئین و آرائش مکمل ہوچکی ہے۔
کل بروز *بدھ* بعد نماز ظہر ان شاء اللہ ڈاکٹر حامد فاروق صاحب ( *CEO الخدمت یورپ* ) افتتاح کریں گے

17/11/2025

جامع مسجد نور (النجاۃ اسلامک سنٹر) لالہ موسی کی چھت کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
آپ بھی حسب توفیق اللہ کے گھر کی تعمیر میں تعاون کرسکتے ہیں۔

Address

Lala Musa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alnajat Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share