جامع مسجد فضل الہی لالہ موسیٰ ۔Jamia Masjid Fazal-e-Elahi Lalamusa

  • Home
  • Pakistan
  • Lala Musa
  • جامع مسجد فضل الہی لالہ موسیٰ ۔Jamia Masjid Fazal-e-Elahi Lalamusa

جامع مسجد فضل الہی لالہ موسیٰ ۔Jamia Masjid Fazal-e-Elahi Lalamusa Jamia Masjid Fazal Elahi Lalamusa

26/08/2024

آرام دہ ماحول اور مشفق اساتذہ کی زیر نگرانی شعبہ حفظ اور ناظرہ کی کلاسز جاری ہیں۔ آج ہی اپنے بچوں کو داخل کروائیں اور اس دینی فریضہ کو سر انجام دیں۔ 🌙🕌

24/08/2024

جامع مسجد فضل الہی میں ترجمہ قران کلاسز کا باقاعدہ اہتمام ہوتا ہے۔ فتنوں کے اس دور میں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے دن کا کچھ وقت اللہ کی راہ میں اللہ کا دین سمجھنے، قران سمجھنے میں گزاریں۔☪️🕌

02/08/2024
"دین کو سمجھ کر اس پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔" 🤲"فتنوں کے ان اندھیروں میں ہدایت کی روشنی قرآن مجید ہے۔" ☀️"دکھی دل...
01/08/2024

"دین کو سمجھ کر اس پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔" 🤲
"فتنوں کے ان اندھیروں میں ہدایت کی روشنی قرآن مجید ہے۔" ☀️
"دکھی دلوں کا سہارا اور پریشانیوں سے نجات قرآن مجید ہے۔" 🕌

پس خود کو اور اپنے بچوں کو معیاری دینی تعلیم سے آراستہ کریں۔ 📖☪️

Please Like & Share

28/07/2023

بروز جمعہ استغفار کثرت سے کریں

Address

55 Camping Ground Lalamusa
Lala Musa
50200

Telephone

+923218420233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد فضل الہی لالہ موسیٰ ۔Jamia Masjid Fazal-e-Elahi Lalamusa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share