شیخاں والا قبرستان لالہ موسیٰ

شیخاں والا قبرستان لالہ موسیٰ یہ پیج انتظامیہ شیخاں والا قبرستان کی جانب سے بنایا گیا ہے جس کا مقصد قبرستان کی تعمیروتوسیع ہے۔

برائے مہربانی آپ کا تعاون ہی ہماری کامیابی ہے۔  کشادہ راہداری ہی لوگوں کو اپنے عزیزو اقارب کی قبروں تک رسائی دے سکتی ہے۔...
11/11/2022

برائے مہربانی آپ کا تعاون ہی ہماری کامیابی ہے۔ کشادہ راہداری ہی لوگوں کو اپنے عزیزو اقارب کی قبروں تک رسائی دے سکتی ہے۔
بشکریہ :- انتظامیہ شیخاں والا قبرستان لالہ موسیٰ

انتظامیہ شیخاں والا قبرستان اپنی رضاکارانہ ذمہ داریاں  ادا کرتے ہوئے۔
10/11/2022

انتظامیہ شیخاں والا قبرستان اپنی رضاکارانہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے۔

حالیہ شدید بارش سے لالہ موسیٰ کے مرکزی شیخاں والا قبرستان میں کچھ قبروں کو شدید نقصان پہنچا ہیں۔ اہلیانِ شہر سے گزارش ہے...
07/11/2022

حالیہ شدید بارش سے لالہ موسیٰ کے مرکزی شیخاں والا قبرستان میں کچھ قبروں کو شدید نقصان پہنچا ہیں۔ اہلیانِ شہر سے گزارش ہے کہ اپنے عزیزواقارب کی قبروں پر آئیں اور اُن کو دیکھیں۔ شکریہ
منجانب:۔ انتظامیہ شیخاں والا قبرستان لالہ موسیٰ

Address

شیخاں والا قبرستان لالہ موسیٰ
Lala Musa
50200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخاں والا قبرستان لالہ موسیٰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share