Marwat Public News

Marwat Public News Follow my page and we welcome you with all our heart.

رکشہ ڈرائیور کا بیان عمران خان کے بارے میں ،
01/09/2026

رکشہ ڈرائیور کا بیان عمران خان کے بارے میں ،

وزیرستان میں غزہ سے کئ گنا زیادہ ظلم جاری ہے۔آج ایک بار پھر وزیرستان کے معصوم بچے زخمی ہوئے۔ کل توئی خولہ میں زخمی ہوۓ ت...
01/09/2026

وزیرستان میں غزہ سے کئ گنا زیادہ ظلم جاری ہے۔
آج ایک بار پھر وزیرستان کے معصوم بچے زخمی ہوئے۔ کل توئی خولہ میں زخمی ہوۓ تھے آج اعظم ورسک میں!
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے اعظم ورسک نارگسئی میں مبینہ ڈرون کاپٹر کے واقعے میں دو معصوم بچے 5 سالہ عیان ولد خلیل الرحمٰن اور 9 سالہ ادانہ بی بی دختر خلیل الرحمٰن زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا منتقل کیا گیا۔
آخر یہ ظلم کب رکھے گا ؟

 #برہکنگ #کوئٹہ:  #چمن کے دور دراز علاقہ بوستان  #کسٹم دفتر پر مسلح افراد کا  #حملہ٬ 8 اہلکاروں کی جان لے لی۔ ذرائع     ...
01/09/2026

#برہکنگ
#کوئٹہ: #چمن کے دور دراز علاقہ بوستان #کسٹم دفتر پر مسلح افراد کا #حملہ٬ 8 اہلکاروں کی جان لے لی۔ ذرائع

 #برہکنگ #لکیمروت: چند روز قبل  #گاؤں ڈھوڈا میں  #فائرنگ سے بیگناہ  #زخمی نوجوان خورشید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے   دیا۔...
01/09/2026

#برہکنگ
#لکیمروت: چند روز قبل #گاؤں ڈھوڈا میں #فائرنگ سے بیگناہ #زخمی نوجوان خورشید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دیا۔ ذرائع
#لکی

بنوں و لکی مروت کے عوام کے لیے بری خبر اور اہم سوالکیا بنوں اور لکی مروت کی پولیس امن کمیٹیوں سے آپریشن اور گرفتاری کے ا...
01/09/2026

بنوں و لکی مروت کے عوام کے لیے بری خبر اور اہم سوال

کیا بنوں اور لکی مروت کی پولیس امن کمیٹیوں سے آپریشن اور گرفتاری کے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟

زیرِ گردش اطلاعات کے مطابق امن کمیٹیاں خود آپریشن یا دہشتگردوں کو گرفتار نہیں کر سکیں گی؛ کسی مشتبہ شخص کی گرفتاری کی صورت میں اسے سی ٹی ڈی کے حوالے کیا جائے گا، جبکہ ضرورت پڑنے پر امن کمیٹیوں کو آپریشن میں معاونت کے لیے بلایا جائے گا۔

مزید یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ امن کمیٹی کے ارکان پولیس یونیفارم میں ڈیوٹی انجام دیں گے۔

کیا یہ فیصلہ واقعی ہو چکا ہے؟
اگر ہاں، تو اس کی مکمل تفصیلات اور وجوہات کیا ہیں؟

کمینٹ میں بتائیں۔

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی بیٹی نے CSSكا امتحان پاس كرليا ، ذرائع    #پنجاب
01/09/2026

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی بیٹی نے CSSكا امتحان پاس كرليا ، ذرائع
#پنجاب

لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد مارے گئےلکی مروت کے علاقے...
01/09/2026

لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد مارے گئے

لکی مروت کے علاقے شاہ حسن خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو افراد مارے گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مارے جانے والے دونوں افراد چند روز قبل لکی مروت کے علاقے عبدالخیل سے ایک فیڈرل کانسٹیبلری کے جوان کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث تھے۔

مارے جانے والے افراد میں ایک کی شناخت جنید کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ دوسرے کی شناخت مبشر ولد ناورخیل، سکنہ لکی مروت کے طور پر کی گئی ہے۔
اپریشن تاحال جاری ہے ۔
#لکی #لکیمروت

مانسہرہ  تبلیغی اجتماع کی تیاریاں عروج پر ہیں🤍بمقام نوکوٹ صابر شاہ ان شاء اللہ 9، 10 اور 11 ستمبر کو عظیم الشان تبلیغی ا...
01/09/2026

مانسہرہ تبلیغی اجتماع کی تیاریاں عروج پر ہیں🤍
بمقام نوکوٹ صابر شاہ
ان شاء اللہ 9، 10 اور 11 ستمبر کو عظیم الشان تبلیغی اجتماع ہوگا۔
اللہ پاک اس اجتماع کو کامیاب فرمائے، اور اسے سارے عالم کے سارے انسانوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
#تبلیغ

Address

Lakki Marwat
28420

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
15:00 - 06:00
Tuesday 07:00 - 15:00
15:00 - 06:00
Wednesday 07:00 - 15:00
15:00 - 07:00
Thursday 07:00 - 15:00
15:00 - 07:00
Saturday 07:00 - 15:00
15:00 - 07:00
Sunday 07:00 - 15:00
15:00 - 07:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Marwat Public News:

Shortcuts

Share