AAS Academy

AAS Academy AAS Academy A religious institution devoted to Islamic education, Dawah, and moral development۔

10/03/2026
05/03/2026
23/02/2026

🎉 خوشخبری 🎉

آس اکیڈمی کا فضلاءٔ کرام کے لیے وقت کی ضرورت کے مطابق ایک اہم قدم

🌟 ایک سالہ تخصص فی الدعوۃ و الإعلام
🎓 علماء کے لیے ایک سالہ دعوت و میڈیا سائنسز پروگرام

نمایاں موضوعات و خصوصیات:

📖 اصولِ دعوت، ردِ الحاد، تقابلِ ادیان، اسکرپٹ رائٹنگ
🎥 کیمرہ فیسنگ، ڈیجیٹل میڈیا، گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، مصنوعی ذہانت (AI)، پوڈکاسٹ، اسٹوڈیو سیٹ اپ
🌍 بین الاقوامی ٹرینرز کے آن لائن لیکچرز

سہولیات:

🖥️ جدید لیب اور اسٹوڈیو
💰 ماہانہ وظیفہ
🏡 قیام و طعام

اہداف و مقاصد:

دعوت و ارشاد کے جدید ذرائع سے آگاہی

ڈیجیٹل میڈیا کے تقاضے، چیلنجز اور مؤثر طریقۂ استعمال

دینی مدارس کے لیے جدید فنون سے آراستہ علماء کی تیاری

📅 داخلہ: 09 تا 12 شوال 1446ھ
⚠️ نشستیں محدود ہیں

برائے رجسٹریشن (گوگل فارم):

🔗 https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSePMlLoC8bH8MV1K-qF1Fs8JutMPmu8Fvh9GisMhhGNHF4_Mg/viewform?usp=publish-editor

برائے معلومات:

📞 0333-6789118
📞 0333-6366740
📞 0309-0938645

Address

Aas Academy Adda Plot Near Beacon Haus Society
Lahore
55150

Opening Hours

Monday 08:00 - 01:00
Tuesday 08:00 - 01:00
Wednesday 08:00 - 01:00
Thursday 08:00 - 01:00
Friday 08:00 - 01:00
Saturday 08:00 - 01:00

Telephone

+923072732544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAS Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AAS Academy:

Share