Daily islam

Website

Daily islam Turn to ALLAH,
Before u may return to ALLAH :)

█─█─███─█───█───███
█─█─█───█───█───█─█
███─██──█───█───█─█
█─█─█───█───█───█─█
█─█─███─███─███─███

███─█─────█─███─███─███
█───█─────█─█───█────█
███─█──█──█─██──██───█
──█─█─█─█─█─█───█────█
███─██───██─███─███──█

███─███──███─███─██───█─███─ ███
█───█─█───█──█───█─█──█─█──█ █
███─██────█──██──█──█─█─█──█ ███
█───█─█───█──█───█───██─█──█ ──█
█───█──█─███─███─█────█─███─ ███

═══════шєlcΘмє тΘ мy PяΘŦilє═══════

05/05/2018
20/11/2017

اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا فرماتی هیں رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 3 موقعوں کے علاوہ جھوٹ بولنا جائز نہیں 1 خاوند کا بیوی کو خوش کرنے کے لیے جھوٹ بولنا 2 لڑائ اور جنگ میں جهوٹ بولنا اور 3 لوگوں کے درمیان صلح کروانے میں جهوٹ بولنا"
[مسلم ص 325 ج 2]

19/11/2017

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے هیں رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا "یہ قیامت کی علامت هے کہ آدمی مسجد سے گزرے گا لیکن دو 2 رکعات نماز ادا نہیں کرے گا اور سلام صرف اسے کہے گا جسے وه پہچانتا هے "
[صحیح ؛ الجامع الصغیر 5772]

18/11/2017

ابو هریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت هے رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "شہید پانچ 5 هیں 1 طاعون سے مرنے والا 2 پیٹ کے مرض سے مرنے والا 3 پانی میں ڈوب کر مرنے والا 4 کسی چیز کے نیچے دب کر مرنے والا اور 5 جو اللہ کی راه میں مارا جاۓ"
[صحیح مسلم 1082]

🍃 *تحیتہ الوضو کی فضلیت:* 🍃🍃 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا**"جس نے میرے اس طریقے پر وضو، پهر دو رکعات پڑهیں،اس...
01/10/2017

🍃 *تحیتہ الوضو کی فضلیت:* 🍃

🍃 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*

*"جس نے میرے اس طریقے پر وضو، پهر دو رکعات پڑهیں،اس طرح کہ ان میں اپنے نفس سے کوئی بات نہ کی تو اس کے سابقہ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں*

*بخاری: 159* 📖

🍃 *سیدنا ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ زسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز کے وقت بلال رضی اللہ عنہ سے پوچها:*
*اے بلال! مجهے اپنا سب سے زیادہ امید والا نیک کام بتاؤ جسے تم نے اسلام قبول کرنے کے بعد کیا ہے، کیونکہ میں نے جنت میں اپنے آگے تمہارے جوتوں کی چاپ سنی ہے" سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے کہا "میرے خیال میں میں نے جو سب سے زیادہ امید والا کام کیا ہے وہ یہ ہے کہ میں نے رات یا دن میں جس وقت بهی وضو کیا تو میں نے اس وضو کے بعد نفل(ضرور)ادا کیے ہیں، جتنے میری قسمت میں لکهے تهے کہ میں پڑهوں"*

*مسلم: 2458* 🍃

14/07/2017
Dua for noor
14/07/2017

Dua for noor

Address

Lahore
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share