Sufyan Bhatti

Sufyan Bhatti Motivational lecturer

07/01/2026

Motivational lecturer

04/01/2026
کل ہم نے ایک پروگرام رکھا تھاجس کا عنوان تھا “اندھیروں سے روشنی کی طرف”۔یہ صرف ایک عنوان نہیں تھا،بلکہ ایک پیغام تھا…اُس...
04/01/2026

کل ہم نے ایک پروگرام رکھا تھا
جس کا عنوان تھا “اندھیروں سے روشنی کی طرف”۔
یہ صرف ایک عنوان نہیں تھا،
بلکہ ایک پیغام تھا…
اُس نسل کے لیے جو آج الجھن، مایوسی اور بے سمتی کے اندھیروں میں کھڑی ہے۔
ہم نے بات کی اُن عظیم لوگوں کی
جنہیں دنیا صحابہ کرامؓ کے نام سے جانتی ہے۔
وہ کوئی آسمان سے اُترے ہوئے فرشتے نہیں تھے،
وہ بھی ہماری طرح انسان تھے،
مگر فرق یہ تھا
کہ انہوں نے اندھیروں میں بیٹھنے کے بجائے
روشنی کا راستہ چن لیا۔
حضرت عمرؓ جیسے سخت دل انسان
عدل اور انصاف کی روشن مثال بن گئے۔
حضرت بلالؓ جیسے غلام
صبر اور یقین کی پہچان بنے۔
حضرت مصعبؓ جیسے ناز و نعم میں پلنے والے نوجوان
دین کے لیے سب کچھ چھوڑ کر
دوسروں کے لیے روشنی بن گئے۔
صحابہؓ ہمیں یہ سکھاتے ہیں
کہ ماضی چاہے جیسا بھی ہو،
اگر نیت بدل جائے
تو زندگی بھی بدل جاتی ہے۔
یہ پروگرام ہمیں یاد دلاتا ہے
کہ آج کا نوجوان بھی اگر ہمت کرے،
اپنی سوچ بدلے،
اور صحیح راستہ اختیار کرے
تو وہ بھی اندھیروں سے نکل کر
روشنی کی طرف آ سکتا ہے۔
روشنی باہر نہیں،
فیصلے کے اندر ہوتی ہے۔
بس ایک سچا قدم،
اور ایک مضبوط ارادہ چاہیے۔
Change your mind chang your life
Yout

Address

Green Town
Lahore
54782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share