10/03/2023
پہلا سالانہ ( 2 ) دو روزہ تفریحی اور باٸبل سمینار ٹور ۔ ۔ ۔
💥 مقدس لُوقا رسول کی زیارت گاہ سے ۔ ۔ ۔ سیر و تفریح مری کے پہاڑوں تک ۔ ۔ ۔
👈 اپنی رجسٹریشن کےلیے پاسٹر جاوید سندھو سے رابط کریں ۔ ۔ ۔
🙏 نیز اس ٹور کو اپنی دعاٶں میں یاد رکھے ۔
شکریہ ۔ ۔ ۔