04/02/2026
*آپ کو نہایت عزت و احترام کے ساتھ*
*تکمیلِ قرآنِ پاک پروگرام میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔*
*اس بابرکت موقع پر*
*خصوصی خطاب فرمائیں گے*
*عظیم دینی و مذہبی اسکالر*
*عبدالوارث گل صاحب*
*جو عیسائیت کو ترک کر کے کلمۂ حق کہنے والے*
*ایک بہادر، سچے اور حق کے داعی مبلغ ہیں۔*
*آئیے! اس نورانی محفل میں شرکت کر کے*
*قرآنِ پاک کی تکمیل کی خوشی میں شامل ہوں*
*اور ایمان کو تازگی بخشیں۔*
*آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہو گی*
*جزاکم اللہ خیراً 🤍*
*حکیم حبیب الرحمن کمبوہ*
*انتظامیہ مسجد ہذا*