01/05/2026
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم کے طور پر عرصہ دراز سےدعوتی، تبلیغی، تربیتی و فلاحی فرائض سرانجام دے رہی ہے جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں اسلامی اقدارکو اجاگر کرنا ہے- انھوں نے یوتھ فورس کے کارکنان کے نام پیغام میں کہا کہ قیادت نام و نسب سے نہیں بلکہ کردار ،اخلاص اور حب الوطنی سے جنم لیتی ہے
حافظ عبیدالرحمن مدنی
صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان