انجمن غلامان سید الساجدین ماتمی کور رجسٹرڈ ۔ محلہ شیعاں موچی دروازہ لاہور

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • انجمن غلامان سید الساجدین ماتمی کور رجسٹرڈ ۔ محلہ شیعاں موچی دروازہ لاہور

انجمن غلامان سید الساجدین ماتمی کور رجسٹرڈ ۔ محلہ شیعاں موچی دروازہ  لاہور We are serving Promotion of Azadari at Mochi Gate Lahore Pakistan since 1974, under Supervision of Mr. Anwar Ali Mir(Founder) With Support of Imam e Zamana ajf.

28 رجب المرجب 2026 11رات بجے بمقام : علی منزل سایاں  اوجڑی والا بازار رنگ محل لاہور آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غل...
17/01/2026

28 رجب المرجب 2026
11رات بجے
بمقام : علی منزل سایاں اوجڑی والا بازار رنگ محل لاہور
آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غلامان سید الساجدین ج ماتمی کور رجسٹرڈ
صدر انور علی میر
سالار علی عباس میر، نائب سالار حسن شاہ، سیکرٹری شیخ سلطان
نوحہ خواں پارٹی
سید الساجدین ج
سالار وقاص جعفری

ماتم ہی ماتم 25 رجب المرجب 2026رات 10 بجے چوک آغا pco محلہ شیعہ کشمیری موچی گیٹ آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غلامان...
14/01/2026

ماتم ہی ماتم
25 رجب المرجب 2026
رات 10 بجے
چوک آغا pco محلہ شیعہ کشمیری موچی گیٹ
آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غلامان سید الساجدین ج ماتمی کور رجسٹرڈ
صدر انور علی میر
سالار علی عباس میر، نائب سالار حسن شاہ، سیکرٹری شیخ سلطان
نیا کلام
نوحہ خواں پارٹی
العباس چونا منڈی
صدر شباز احمد

نیا کلام 3 رجب المرجبرات 10 بجے آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غلامان سید الساجدین ج ماتمی کور رجسٹرڈصدر انور علی میر...
17/12/2025

نیا کلام
3 رجب المرجب
رات 10 بجے
آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غلامان سید الساجدین ج ماتمی کور رجسٹرڈ
صدر انور علی میر
سالار علی عباس میر، نائب سالار حسن شاہ، سیکرٹری شیخ سلطان
نیا کلام
نوحہ خواں پارٹی
سید الساجدین ج
سالار وقاص جعفری

آمدِ سیّدہ ( سلام  اللہُ علیہ )  مبارک ۔انجمن غلامانِ سیّد الساجدین،ماتمی کور، رجسٹرڈ،محلہ شیعانِ کشمیریان،موچی گیٹ، لاہ...
11/12/2025

آمدِ سیّدہ ( سلام اللہُ علیہ ) مبارک ۔
انجمن غلامانِ سیّد الساجدین،
ماتمی کور، رجسٹرڈ،
محلہ شیعانِ کشمیریان،
موچی گیٹ، لاہور، پاکستان۔

10/12/2025
23/11/2025

ایّامِ شہادتِ فاطمۃ الزہراءؑ بنتِ رحمتُ للعالمین ﷺ

"علی ابنِ ابی طالبؑ — اللہ کا شیر، وہ بے مثال مجاہد جس کے نام سے ہی دشمنوں کے دل لرز جاتے تھے — نے اس وقت خاموشی اختیار کی جب اُن کے اپنے گھر پر حملہ کیا گیا۔ وہی علیؑ جنہوں نے تنہا لشکر توڑ دیے، رسن ڈال کر کھینچے گئے، اپنی فاطمہؑ پر ہونے والا ظلم دیکھا، اُن کی پسلیاں توڑی گئیں، اُن کے شکمِ اطہر کا شہزادہ شہید ہوا، مگر پھر بھی انہوں نے تلوار نہ اُٹھائی۔

کیوں؟
کیونکہ علیؑ نے کبھی اپنی ذات کے لیے جنگ نہیں کی۔ وہ صرف اللہ کے لیے لڑتے تھے۔ جیسے ایک بار انہوں نے اُس دشمن کو بھی معاف کر دیا تھا جس نے اُن کے چہرے پر تھوک دیا، اس لیے کہ وہ غصّے میں وار نہیں کرنا چاہتے تھے — اسی طرح انہوں نے اپنی ذاتی تکلیف کو اُمت کی وحدت پر ترجیح نہ دی۔ اُس دن اُن کا ایک وار اسلام کو دو حصّوں میں بانٹ دیتا۔

ان کی خاموشی کمزوری نہیں تھی — یہ سب سے بڑی قوت تھی۔ دین کی وحدت کے لیے عزت، آرام اور ذاتی انصاف کی قربانی۔ کبھی کبھی خاموش تلوار وہ کام کرتی ہے جو چلتی ہوئی تلوار نہیں کر پاتی۔

یہ ہیں علیؑ: وہ مجاہد جن کا صبر اُن کی تلوار سے زیادہ طاقتور تھا۔"

نیا کلام3 جمادی الثانی  رات 8بجے پرسہ داری بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہ آل پاکستان مرکزی  ماتمی سنگت  ...
17/11/2025

نیا کلام
3 جمادی الثانی
رات 8بجے
پرسہ داری بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہ
آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غلامان سیدالساجدین ماتمی کور رجسٹرڈ اندرون محلہ شیعاں موچی گیٹ لاہور
صدر انور میر
سالار علی عباس میر
بمقام : فلٹر والی گلی رہائش گاہ احسن ماتمی سرمد ماتمی
حرم بی بی پاک دامن ایمپرس روڈ لاھور

نیا کلام3 جمادی الثانی  رات 8بجے پرسہ داری بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہ آل پاکستان مرکزی  ماتمی سنگت  ...
10/11/2025

نیا کلام
3 جمادی الثانی
رات 8بجے
پرسہ داری بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہ
آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت انجمن غلامان سیدالساجدین ماتمی کور رجسٹرڈ اندرون محلہ شیعاں موچی گیٹ لاہور
صدر انور میر
سالار علی عباس میر
بمقام : فلٹر والی گلی رہائش گاہ احسن ماتمی سرمد ماتمی
حرم بی بی پاک دامن ایمپرس روڈ لاھور

ما تم ہی ما تم
17/10/2025

ما تم ہی ما تم

Address

Muhallah Shiyan Kashmiryan , Inside Mochi Gate
Lahore
54000

Telephone

+923214744521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن غلامان سید الساجدین ماتمی کور رجسٹرڈ ۔ محلہ شیعاں موچی دروازہ لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to انجمن غلامان سید الساجدین ماتمی کور رجسٹرڈ ۔ محلہ شیعاں موچی دروازہ لاہور:

Share