23/09/2025
نوحہ خواں ولایت علی سید اڈا پارٹی کے نوحہ خواں استاد خورشید احمد کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہیں دعا ہے کہ پاک مولا بیمارِ کربلا ع کے صدقے اللہ پاک اُن کو جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے (الٰہی آمین یا رب العالمین)