25/05/2026
🌙✨ یومِ عرفہ — رحمت، مغفرت اور دعا کا عظیم دن ✨🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“عرفہ کے دن کے روزے کے بارے میں مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
📖 Sahih Muslim (1162)
🤲 آج کے بابرکت دن میں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، دل سے دعا کریں اور زیادہ سے زیادہ ذکرِ الٰہی کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عرفہ کے دن کی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین ❤️
#عرفہ #حج #اسلام #حدیث #دعا #استغفار #رحمت #مغفرت 🤍🕋