09/02/2026
کیا آپ جانتے ہیں کہ سود صرف اسلام میں نہیں بلکہ تینوں آسمانی مذاہب میں ممنوع قرار دیا گیا ہے؟ یہ دراصل معاشی انصاف کا معاملہ ہے - سود ہر شکل، رنگ، مقدار، مقام، فرد، کمپنی اور کاروبار کے لیے یکساں طور پر حرام ہے، اور موجودہ دور 2026 میں بھی ایک یہودی یا یہودی ادارہ دوسرے یہودی سے سود نہیں لیتا ہے!