23/09/2025
🌍 New Travel Vlog is Here! 🚗
کافی عرصے بعد ایک نیا ولاگ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جس میں چھلاس سے ایبٹ آباد تک کا سفر اور بابوسر ٹاپ، ناران کاغان کے دلکش مناظر شامل ہیں۔
اگر آپ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹ کر کے اپنی رائے دیں تو بہت خوشی ہوگی۔ ✨
آپ کا فیڈ بیک اور سپورٹ ہی میری حوصلہ افزائی ہے 🙌
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں ایسے مزید ولاگز لاؤں تو اس ویڈیو کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔