Al-Tanzil

Al-Tanzil Al-Tanzil Foundation is a Quranic Organization, Specially focussing on teaching the Mafaheem e Quran. Al-Tanzil designed a course of 3 volume books

In the name of Allah the most Gracious most merciful

• Quran convey the message of Allah who guides us for the truth.
• Quran is the treasure of sight and philosophy, which always guides for the right path.
• Although people are learning Quran by heart, they are actually active readers. However, they do not know the meaning of these words of Quran. Are we aware?
• What the Quran is giving the mes

sage to the whole world?
• Can we understand the Quran just by the reading (Arabic)? So, Quran is the book which has all the solutions of our problems which we usually faced in our daily life. Therefore “Idara-e-Tanzeel” has been established in 2005. It introduces the meaning of Quranic words and its dictionary in a most simplest way, so everyone could understand and comprehend by just reading the Quran (like other languages) after this course. Course Introduction
There are total 78,000 words are used in Quran. Out of these, many of them repeated again and again. But it is surprising and first time that after reading of these 3 Volumes (having 48 chapters), you can understand 86% of words i.e.1200 words. Rest of the 65% of words can be understood very clearly. In a very short duration, you can learn and comprehend, as more words which is not possible to learn the meaning of these words independently. It is our religious duty to learn and comprehend the Quran and teach to others as well. Quranic Movement
We are feeling proud to share our success, that those courses, which we have launched in 2007 in all over the Pakistan.

25/05/2026

کون سی قربانی ۱۰۰٪ قبول ہے؟ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں! 👇
قربانی صرف جانور کے سائز یا قیمت کی نہیں ہوتی، بلکہ اپنے اندر کی انا (Ego) کو ختم کرنے کا نام ہے۔ خدا کو نہ گوشت پہنچتا ہے نہ خون، اسے تو صرف آپ کا تقویٰ اور عاجزی چاہیے۔
اگر اس عید پر ہم نے اپنی "میں" کو ذبح نہ کیا، تو قربانی صرف ایک موبائل اسٹیٹس بن کر رہ جائے گی۔ 🤳

22/05/2026

Hum bhi is duniya mein gum ho gaye hain!! 🤕
Main apni fitrat ko bhool gaya hoon ya phir is duniya mein itna masroof hoon ke depression, anxiety aur baqi dardon mein mubtala ho gaya hoon.
Sach mein mera Rabb kaun hai.
Jab poochha gaya “Alastu bi rabbikum”, maine kya jawab diya.
Quran ki haqeeqat se main door ho gaya hoon.




قرآنی معاشرے کی تشکیل کے سلسلے میں ادارہ التنزیل کی مطبوعات:کتب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجئے:03224148057(واٹساپ) See le...
16/05/2026

قرآنی معاشرے کی تشکیل کے سلسلے میں ادارہ التنزیل کی مطبوعات:
کتب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجئے:
03224148057(واٹساپ) See less

*محدود مدت آفر:*یہ آفر فقط *عید الاضحیٰ* تک کے لیے ہے:قرآنی معاشرے کے احیاء کے لیےادارہ التنزیل کی ایک اور کاوشکتاب: ...
14/05/2026

*محدود مدت آفر:*
یہ آفر فقط *عید الاضحیٰ* تک کے لیے ہے:
قرآنی معاشرے کے احیاء کے لیےادارہ التنزیل کی ایک اور کاوش
کتاب: ہرروز قرآن کریم و اہل بیت علیہم السلام کے ساتھ (موضوعی حفظ قرآن کریم)
دینی مدارس اور قرآنی سنٹرز کے نصاب کے لیے نایاب تحفہ
اس کتاب کی خصوصیات:
قرآن کریم کے مختلف موضوعات پر 365 آیات ،ترجمہ، مختصر تشریح اور احادیث کے ہمراہ
قرآن کریم کی اہم اعتقادی، اخلاقی اور احکام سے متعلق مباحث کا ایک منظم اور باھدف مجموعہ
جہان بینی، قوانین اسلامی، آداب و اخلاق اور دینی زندگی کے اہم پہلوئوں پر مشتمل قرآنی اصول
قرآن کریم اور احادیث کے موضوعی حفظ کے لیے بہترین کتاب
حدیث ثقلین کی روشنی میں قرآن اور احادیث کے مضبوط رشتے کی نشاندہی
آیات اور احادیث میں سے عملی اورتاثیر گذار مطالب
دینی معارف اور تعلیمات کی کلیات کے بارے میں مفید شناخت کا حصول
اس کو کتاب حاصل کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
واٹساپ: 03224148057
آرڈر بک کرانے کے لیے جلد از جلد رابطہ کریں۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔

"اپنے بچوں کی تربیت کرو اس سے پہلے کہ ان پر فاسد ماحول غالب آ جائے" امام علی علیہ السلام لہذاعوام الناس کی بھرپور فرمائش...
13/05/2026

"اپنے بچوں کی تربیت کرو اس سے پہلے کہ ان پر فاسد ماحول غالب آ جائے" امام علی علیہ السلام
لہذا
عوام الناس کی بھرپور فرمائش پر "طفلان مسلم ورکشاپ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
رابطے کے لیے: 03224148057 (whatsaap)

قرآنی معاشرے کے احیاء کے لیےادارہ التنزیل کی ایک اور کاوشکتاب: ہرروز قرآن کریم و اہل بیت علیہم السلام کی ساتھ (موضوعی ...
05/05/2026

قرآنی معاشرے کے احیاء کے لیےادارہ التنزیل کی ایک اور کاوش
کتاب: ہرروز قرآن کریم و اہل بیت علیہم السلام کی ساتھ (موضوعی حفظ قرآن کریم)
دینی مدارس اور قرآنی سنٹرزکے نصاب کے لیے نایاب تحفہ
اس کتاب کی خصوصیات:
قرآن کریم کے مختلف موضوعات پر 365 آیات ،ترجمہ، مختصر تشریح اور احادیث کے ہمراہ
قرآن کریم کی اہم اعتقادی، اخلاقی اور احکام سے متعلق مباحث کا ایک منظم اور باھدف مجموعہ
جہان بینی، قوانین اسلامی، آداب و اخلاق اور دینی زندگی کے اہم پہلوئوں پر مشتمل قرآنی اصول
قرآن کریم اور احادیث کے موضوعی حفظ کے لیے بہترین کتاب
حدیث ثقلین کی روشنی میں قرآن اور احادیث کے مضبوط رشتے کی نشاندہی
آیات اور احادیث میں سے عملی اورتاثیر گذار مطالب
دینی معارف اور تعلیمات کی کلیات کے بارے میں مفید شناخت کا حصول
اس کو کتاب حاصل کرنے کے لیے درج ذـیل نمبر پر رابطہ کریں:
واٹساپ: 03224148057
آرڈر بک کرانے کے لیے جلد از جلد رابطہ کریں۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔

03/05/2026

Mafaheem e Quran Course:

Discover the Beauty of the Quran in Easy Way!

Learning the Quran has never been this easy and inspiring!

With Mafaheem e Quran, understand word meaning. whether you're a beginner or deepening your knowledge.

01/05/2026

DARS E HADEES || From Baab 82 Hadees 1 || Usool e Kafi Kitabul Imaan wal Kufr

30/04/2026

DARS E HADEES || From Baab 78 Hadees 18 || Usool e Kafi Kitabul Imaan wal Kufr

29/04/2026

DARS E HADEES || From Baab 77 Hadees 11 || Usool e Kafi Kitabul Imaan wal Kufr

29/04/2026

ولادتِ امام رضاؑ مبارک 💚

امام رضاؑ فرماتے ہیں: "جس گھر میں قرآن کی تلاوت ہوتی ہے، وہ آسمان والوں کے لیے ایسے چمکتا ہے جیسے ستارے چمکتے ہیں۔" ✨
آئیے اس میلاد پر اپنے گھروں کو نورِ قرآن سے روشن کریں۔




Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923224148057

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Tanzil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al-Tanzil:

Share