04/10/2026
🌷 تقویٰ الٰہی میں پریشانیوں کا راہ حل ہے
🔷 امام على عليہ السلام فرماتے ہیں:
لَو اَنَّ السَّماواتِ وَ الاَرْضَ كانَتا عَلى عَبْدٍ رَتْقا ثُمَّ اتَّقَى اللّه لَجَعَلَ اللّه لَهُ مِنهُما مَخرَجا و رَزَقَهُ مِن حَيْثُ لا يَحتَسِبُ۔
📃 اگر کسی بندہ کے لئے زمین و آسمان کے راستے بند ہوں جائیں، اور وہ تقوا الہی اختیار کرے، تو اللہ اس کے لئے بند راہیں کھول دیتا اور اسے وہاں سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔
📚 غررالحكم، ح 7599