29/08/2026
فخرِ پاکستان عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں جناب ڈاکٹر سید ندیم رضا سرور صاحب اور ان کے فرزندانِ گرامی پرائیڈ آف پاکستان ایوارڈ یافتہ جناب علی شناور اور جناب علی جی نے آج جے ڈی سی فری ریڈیشن سینٹر کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی اور اپنے دستِ مبارک سے سنگِ بنیاد رکھا
ان کی آمد اور اس نیک مشن میں شمولیت جے ڈی سی کے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے۔
Nadeem Sarwar Ali Shanawar Ali Jee