13/07/2025
دنیا میں سب سے زیادہ جس قاری کی تقلید کی جاتی ہے وہ
شیخ شحات محمد انور ہیں ۔ان کی آواز میں نہایت خوبصورت (Musical tune)
لچک پائ جاتی ہے۔
ان کا تلاوت کا سٹائل نہایت خوبصورت اور منفرد اور مؤدبانہ ہے ۔ جب کبھی میں ان کی تقلید کرتا ہوں تو مجھے اپنا بچپن کا دور یاد آجاتا ہے جب میں نے ابتدا میں شیخ شحات محمد انور کو سنا تھا اور ان کی مشہور تلاوت (ھذہ بضاعتنا ردت الینا)کی تقلید کی تھی
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲