اسلامی تہزیب

اسلامی تہزیب اسلامی تعلیمات کیا ہیں اور آج کے مسلمانوں کی حالت زار ک? Islamic Civilization page organized by Muslim Care Services

19/01/2024
14/03/2022

اگر سب مل کر ایک ہو جائے تو دشمن اس قوم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

10/03/2022

فرمانِ مصطفیٰﷺ
*🔷"جس شخص نے تین بچیوں کی کفالت کی، انہیں ادب، تمیز و تہذیب سکھائی (حسن معاشرت کی تعلیم دی) ان کی شادیاں کر دیں، اور ان کے ساتھ حسن سلوک کیا، تو اس کے لیے جنت ہے."*
(سنن ابو داؤد 5147)

*🔷"جس کے پاس تین لڑکیاں ہوں، اور وہ ان کے ہونے پر صبر کرے، ان کو اپنی کمائی سے کھلائے پلائے اور پہنائے، تو وہ اس شخص کے لیے قیامت کے دن جہنم سے آڑ ہوں گی۔"*
(سنن ابن ماجہ 3669)
's_day

Address

Punjab
Lahore

Telephone

+923004471901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی تہزیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share