Bazam E Midhat

Bazam E Midhat Islamic videos & photography related to Quran O Hadith & Hamd o Naat, Kalam & Bayan.

Sufi Origins, Sufi History, Sufi Beliefs Sufism (also spelled Sufiism) is a Muslim mystical movement in which its followers (called Sufis, fakirs, or dervishes) ...

اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيت عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِ...
22/05/2026

اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيت
عَلٰی اِبْرَاھِيم وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيم اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ_°
اَلَّھُمَ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ
عَلٰی اِبرَاھِيم وَعَلٰی آل اِبرَاھِيم اِنَّك حَمِيدٌ مَّجِيدُ_°

#جمعةالمبارک ❣️

11/05/2026

"آپ تھک گۓ ہیں کوٸی بات نہیں #اللّٰہﷻ فرماتے ہیں!

لا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ°
" #اللّٰہﷻ کی رحمت سے نا امید نہ ہونا۔ "
سورة الزمر: 53 🤲

Al Hamd-o-Lillah for everything! 🙏
06/05/2026

Al Hamd-o-Lillah for everything! 🙏

درود ان پر سلام ان پر___ یہی کہنا  #خداﷻ کا ہے #خداﷻ کے بعد جو ہے مرتبہ  ٰﷺ کا ہےوہیﷺ سردار عالم ہیں وہیﷺ__ غمخوار امت ہ...
15/04/2026

درود ان پر سلام ان پر___ یہی کہنا #خداﷻ کا ہے
#خداﷻ کے بعد جو ہے مرتبہ ٰﷺ کا ہے
وہیﷺ سردار عالم ہیں وہیﷺ__ غمخوار امت ہیں
وہیﷺ تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہیں
شفاعت کے لئے سب کی نظر #اُنﷺ پر پڑی ہوگی ❣️
آئیں مل کر #حضورﷺ کی بارگاہ میں درود پاک کا نزرانہ عقیدت پیش کریں__
•┄┅┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┅
#اَللّٰهُمَّ_صَلِّى_عَليٰ_سَيَّدِنَامُحَمَّـدِنِ_النّبِيِ_الاُمّيِ_وَعَليٰ_الِه_وَاَصۡحَابِه_وَبَارِك_وَسَلَّمۡ
━━━━ೋ••ೋ━━━━

عزت اور ذلت صرف میرے  #اللّٰہ_کریمﷻ کے ہاتھ میں ہے وہ جس کو چاہے اپنی نعمتوں سے نواز دے بیشک وہ بہت بڑا   ہے__  #اےاللّٰ...
13/04/2026

عزت اور ذلت صرف میرے #اللّٰہ_کریمﷻ کے ہاتھ میں ہے
وہ جس کو چاہے اپنی نعمتوں سے نواز دے بیشک وہ بہت بڑا ہے__ #اےاللّٰہ_کریمﷻ ہمارے لیے اپنی نعمتوں اور رحمتوں کے دروازے کھول دے__•

#آمین__یا__رب__العالمین 🤲

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazam E Midhat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bazam E Midhat:

Share