10/06/2026
مباہلہ
بدر و اُحد سے یوں بھی ہے بالا مباہلہ
آئی ہیں کرنے فاطمہ زہراؐ مباہلہ
وہ تو "نسٱنا" کے سبب آ گئی بتولؐ
ورنہ تو جیت سکتی تھیں فِضّہؐ مباہلہ
از قلم: حسنین اکبرؔ
#عیدِ_مباھلہ
عزادار سوشل میڈیا نیٹورک
LIKE
https://www.facebook.com/azadar914
LIKE
https://www.facebook.com/AzadarHussain72
𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕆𝕟 𝕀𝕟𝕤𝕥𝕒𝕘𝕣𝕒𝕞 √
https://www.instagram.com/azadarsocialmedianetwork