Hazrat Najeeb Sultan Bahoo

  • Home
  • Hazrat Najeeb Sultan Bahoo

Hazrat Najeeb Sultan Bahoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat Najeeb Sultan Bahoo, Religious organisation, Lahore, .

21/03/2026

دھم سجادہ نشین صاحبزادہ حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھو موجودہ گدی نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باھو قدس سرۃ العزیز کی جانب سے سب عقیدت مندوں اور مریدین کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک ہو

حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھو سرکار موجودہ گدی نشین دربار حضرت سخی سلطان باھُو قدس سرہ العزیز کے حکم کے مطابق کل صبح نو ...
20/03/2026

حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھو سرکار موجودہ گدی نشین دربار حضرت سخی سلطان باھُو قدس سرہ العزیز کے حکم کے مطابق کل صبح نو بجے دربار حضرت سخی سلطان باھو قدس سرہ العزیز پر عید الفطر کی نماز صبح 9 ادا کی جائے گی
ان شاءاللہ

04/03/2026

15 ماہِ رمضان المبارک

جشنِ ولادت باسعادتِ نواسۂ رسولؐ، جگر گوشۂ علیؑ و بتولؑ، سبز قباء، شہزادۂ امن، کریمِ اہلِ بیتؑ، مولا امام حسنؑ بن علیؑ المجتبیٰؑ بہت بہت مبارک 🥰🌹

02/03/2026

شہنشاہ فقر حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھو موجودہ گدی نشین دربار حضرت سخی سلطان باھو قدس سرہ العزیز

صاحبزادہ والا شان حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھو قدس سرہٗ العزیز  موجودہ گدی نشین دربار حضرت سلطان باھو کی جانب سے آیت ال...
01/03/2026

صاحبزادہ والا شان حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھو قدس سرہٗ العزیز موجودہ گدی نشین دربار حضرت سلطان باھو کی جانب سے آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر انتہائی افسوس اور تعزیت پیش کرتے ہیں اللہ پاک ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
چلے جو ہوگے شہادت کا جام پی کر تم
رسولِ پاکؐ نے باہوں میں لے لیا ہوگا
علیؓ تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسینِ پاکؓ نے ارشاد یہ کیا ہوگا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

28/02/2026

حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھو موجودہ گدی نشین دربار حضرت سخی سلطان باھو قدس سرہ العزیز گیارھویں شریف کے موقع پر دعا مبارک فرما رہے ہیں۔
جانشین حق صاحبزادہ دانیال محمد سلطان باھو

21/02/2026

سلام یا بی بی پاک سلام اللہ علیہا 🙏♥️🪔

03/02/2026

شہنشاہِ فقر حضرت سخی محمد نجیب سلطان باھُو موجودہ گدی نشین دربار حضرت سخی سلطان باھُو قدس سرہ العزیز کی جانب سے تمام مسلمانوں کو شب برات مبارک ہو ❤️

03/02/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Najeeb Sultan Bahoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share