Amliyat And Wzaif

Amliyat And Wzaif assalam o alaikum
apny msail k liye rabta kr sakty hen
Shah Hussain
Almaroof
bukhari badsha

14/11/2023

*ادارہ روحانی ہے دنیا*

*سورۃ یٰسین عمل...*

*پیر طریقت رہبر شریعت منبع فیض روحانیت قلندر دوراں صاحب ولایت*
آل نبی اولادِ علی علیہ السلام فاطمی سید
*سخی خواجہ محمد ارسل حسین شاہ یوسفی الحسینی بادشاہ سرکار*

*تیر بہدف. برائے ہر حاجت*

یہ ایک ایسا عمل ہے کے عامل خود حیران رہے گا.. نوکری.. ٹرانسفر.. شادی... بیماری.. نیز ہر کام کیلیے بےحد کارگر
ان شاء اللہ 7 دن بہت ہیں ...
شرائط پر عمل کرتے ہوئے رات کے وقت بعد عشاء سورۃ کو درج ذیل طریقہ سے پڑھیں
دورد پاک 100 مرتبہ
سورۃ یٰسین مبین در مبین تین مرتبہ
اور آخری مرتبہ اِنّما اَمرہ سے آخر تک 100 مرتبہ
دورد پاک 100 مرتبہ
پھر سجدہ میں جا کر اللہ جل شانہ کی تسبیح خوب بیان کریں اور دعا کریں
بوجہ مجبوری اگر کوئی شخص مبین کیساتھ نہیں پڑھ سکتے وہ 7 مرتبہ تلاوت کرلیا کریں
انشااللہ عزّوجل تین دن میں کام ہو جائیگا۔۔۔۔
*اجازت کے ليے پوسٹ کو لائق کریں اور اپنا نام لکھ کر پرسنل میں سينڈ کر دیں*

*آستانہ عالیہ چشتیہ قادریہ حسینیہ سجادیہ رضویہ*

22/12/2022

*بندش کھولنےکا عمل*

از قلم بندہ ناچیز
*پیر طریقت رہبر شریعت منبع فیض روحانیت*
سجادہ نشین
*حضرت سخی خواجہ محمد ارسل حسین شاہ یوسفی الحسینی*
بندش خواہ
کسی بھی قسم کی ھو مثلا کآروباری بندش ۔ نکاح کی بندش ۔ رزق روزی کی بندش ۔ پیسے روپے کی بندش ۔ گھر یا پلاٹ سیل نھی ہورہا ہو کرایہ پر دینے میں رکاوٹ ہو رشتہ میں بندش ہو شادی رخصتی میں رکاوٹ ہو۔ کسی بھی قسم کی بندش ھو اور کتنی ھی سخت کوں نہ ھو صرف 17 دن میں زیادہ سے زیادہ 21 دن میں بلکل رکاوٹ ختم ھوجاے گی انشاء اللہ عمل یہ ہے
*عمل خواجہ کے سنگ*
سورت فلق کو اس طرح پڑھیں ۔
*بسم اللہ الرحمن الرحیم قل اعوذ برب الفلق* ۔ *یافتاح* 21 بار ۔ *من شرماخلق* ۔ *یافتاح* 21 بآر
اسی طرح ھر آیت کے بعد 21 بآر ۔ یافتاح پڑھنا ھے یہ ایک بار ھو گیا اسی طرح گیارہ بار پڑھناھے ۔ اسی ترتیب سے سورت ناس پڑھنی ھے ۔ *قل اعوذبرب الناس* ۔ یافتاح 21 بار ۔ *ملک الناس* ۔ یافتاح 21 بار اسی ترتیب سے سورت مکمل کریں یہ ایک بار ھوگیا اسی طرح گیآرہ بار پڑھنا ھے ۔ یہ عمل بعد عشاء اول آخر سات بار بآردرود ابراہیم پڑھنا ہے شروع کرنے سے پہلے جو بھی مسلہ ہو اسکی نیت کرنی ہے اور پڑھ کر پانی کے گلاس پر دم کرکے پینا ہے کم ازکم 17 دن یا 21 دن کرنا ھے.
اس سے ھرقسم کی بندش کھل جاتی ہے عمل سے پہلے یا اگلے دن تین پاؤ لال دال لینی ہے تین انڈے اور بیس روپے کا سرسوں کا تیل اور ایک چمچ ہلدی کا ایک چٹکی نمک کی یہ سب ایک شاپر میں مکس کرلینا ہے پھر اپنے سر سے سات بار وار کے باہر کسی درخت کے نیچے یا دیوار کے ساتھ یا کسی کھلی جگہ پر رکھ دینا ہے ادب سے شاپر کا منہ کھول کر اور رکھتے ہوے کہنا ہے یااللہ صدقہ جان مال کا آپکی بارگاہ اقدس میں پیش کرتے ہیں قبول منظور فرما خوتین گھر میں ہی یہ کرکے کسی کے ہاتھ باہر رکھوا دئیں صدقہ یہ لازمی دینا ہے پھر وظیفہ شروع کرنا ہے جس نے عمل کرنا ہے وہ سات بار سورت فلق پڑھ کر مجھ ھدیہ کرکے یاسلام لکھ دیں اجازت مل جاے گی اور کسی کو بتانا ہے تو پہلے اسکو کہنا ہے وہ 9 بار سورت والناس پڑھ کر ہمیں ھدیہ کریں اسکے بعد انکا الگ کمنٹ میں یارحیم لکھنا ہے انکو بھی اجازت مل جاے گی ایک بات جو کہا جاے وہی اسما لکھا کریں اور کسی کا ھدیہ خود نھی کرنا ورنہ اسکا نقصان ہوگا احتیاط کیا کریں پہلے بھی کئی بار کہا گیا ہے
سید بادشاہ

06/09/2022


_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹​*_

_*​🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

_*🌙 09 صفر المظفر 1444 ھِجْرِی🕌ْ​*_

_*🧾06 ستمبر 2022 عِیسَوی*_

_*☀ 22 بھادوں 2079 بِکرمی​*_

_*🌍 بروز منگل*_

_*👈چہرے کی سفیدی اور محلوں کی اونچائی پر مت جانا، جس گھر میں ماں باپ ہنستے نظر آئیں سمجھ جانا وہ گھر امیروں کا ہے😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

20/05/2022

Address

Street 1 Chungi Amer Sadhu
Lahore
5121472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amliyat And Wzaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share