26/07/2026
مدرسہ آیت اللّہ العظمیٰ شیرازی کے زیر اہتمام اسلام شناسی کورس 2026
(تقسیم انعامات کی تقریب )
پرنسپل مولانا سید علی مہدی کاظمی صاحب اور (ڈائریکٹر الغدیر فاؤنڈیشن و صدر نماز کمیٹی مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ہال),
انجنیئر سید محمّد علی ذیشان زیدی صاحب کے ہمرا طلبہ کو انعامات تقسیم کرتے ہوئے...
بمقام :مسجد و امام بارگاہ حسینیہ المشہور حسینیہ ہال ہوپ روڈ، لوکو شیڈ لاہور