Maarefe Ahlalbait a.m

Maarefe Ahlalbait a.m Allama Mohammad Sadiq Haideri the substantial Philosophic, Perceptive, Spiritual Gnostic dogma and Ideology.

This Page is about the Great Researcher, Divine Philosopher and Indeed Gnostic Mystic

HAZRAT ALLAMA USTAAD
MOHAMMAD SADIQ HAIRDERI M.A

About his follow-able life, his precious and appreciable researched publications consist of indeed the substantial Empirical insights of Ahlalbait (a.m) i.e. This website is man making inestimable gift for Intellectual, Comprehend and Genius readers whose beginni

ng is from self Realization and extreme is the Realization of Indeed Love, the Almighty Allah and the infinite ontological tour of substantial emersion and the nectar for infatuated people with the fanatics of psychic realization and the realization of Almighty

About his follow-able life, his precious and appreciable researched publications consist of indeed the substantial Empirical insights of Ahlalbait (a.m) i.e. the substantial Philosophic, Perceptive, Spiritual Gnostic dogma and Ideology

This Page is man making inestimable gift for Intellectual, Comprehend and Genius readers whose beginning is from self Realization and extreme is the Realization of Indeed Love, the Almighty Allah and the infinite ontological tour of substantial emersion and the nectar for infatuated people with the fanatics of psychic realization and the realization of Almighty

مجلس عزا 29 صفر المظفر بروز ہفتہ بمقام مدرسہ الشہید الحسین علیہ السّلام دربار بابا بھولے شہید نیاز بیگ لاہور
13/09/2023

مجلس عزا 29 صفر المظفر بروز ہفتہ بمقام مدرسہ الشہید الحسین علیہ السّلام دربار بابا بھولے شہید نیاز بیگ لاہور

30/01/2023
28/01/2023

🍁 *بولنا سیکھیں*🍁

*انسان بولنا تو 2 سال کی عمر میں ہی سیکھ جاتا ہے*

* #لیکن*
1️⃣ کیا بولنا ہے 🤔❓
2️⃣ کیسے بولنا ہے 👨🏻‍🎓❓
3️⃣ کب بولنا ہے🕒❓

*یہ سیکھنے میں پوری زندگی لگ جاتی ہے*

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

09/12/2022
09/01/2022

وَ قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ : مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَكُونَ أَقْوَى اَلنَّاسِ فَلْيَتَوَكَّلْ عَلَى اَللَّهِ.

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں : جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ وہ لوگوں میں سے طاقت ور ترین ہو جائے تو اسے چائیے کہ وہ اللہ تعالی پر توکل اور اعتماد کرے :!!

هوية الحديث : ۲۶۱۴۹۸
التخريج : بحار الأنوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار علیهم السلام ج ۶۸، ص ۱۵۱
المعصوم : پيامبر اکرم (صلی الله علیه و آله)

عن أبي عبد الله الصادق (عليه السلام): إن فاطمة مكثت بعد رسول الله (صلى الله عليه وآله) خمسة وسبعين يوماً, وكان دخلها حزن...
18/12/2021

عن أبي عبد الله الصادق (عليه السلام): إن فاطمة مكثت بعد رسول الله (صلى الله عليه وآله) خمسة وسبعين يوماً, وكان دخلها حزن شديد على أبيها, وكان جبرئيل (عليه السلام) يأتيها ويطيب نفسها ويخبرها عن أبيها ومكانه في الجنة، ويخبرها ما يكون بعدها في ذريتها، وكان علي (عليه السلام) يكتب ذلك فهذا مصحف فاطمة(عليها السلام)

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :!

حضرت فاطمه سلام اللہ علیہا اپنے والد گرامی رسول خدا (صلی اللہ علیه و آله وسلم )
کے بعد :75:دن زندہ رہیں اور وہ اپنے والد گرامی کی شہادت کے سبب سے شدید غم و حزن میں مبتلا رہیں !
اور جبرئیل علیہ السلام ان کےپاس آتے اور ان کو تسلی دیتے
اور ان کے والد گرامی کے جنت میں مکان کےبارے میں انہیں خبر دیتے !
اور ان کو بتاتےکہ ان کےبعد ان کی ذریت کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور علی (علیہ السلام) اس سارے ماجرے کو قلم بند کرتے جاتے یہی مصحف فاطمة (علیہاالسلام ) ہے !!

📚الكافي ج 1 ص 458, بصائر الدرجات ص 154, بحار الأنوار ج 22 ص 545, رياض الأبرار ج 1 ص 38, العوالم ج 11 ص 789

13
عليها السلام کے پر درد موقع پر تمام مومنین و عشاق اہلبیت علیہم السلام اور بالخصوص حضرت امام بقیةاللہ علیہ اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں التماس دعا #

مجلس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا ٹھوکر نیاز بیگ لاہور
17/12/2021

مجلس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیہا ٹھوکر نیاز بیگ لاہور

حضرت آیت اللہ عارف و محقق علامه محمد صادق حیدری مدظلہ العالی صاحب کی :عقائد و نظریات اسلامی و عرفان و معارف اسلامی واخلا...
06/12/2021

حضرت آیت اللہ عارف و محقق علامه محمد صادق حیدری مدظلہ العالی صاحب کی :

عقائد و نظریات اسلامی و
عرفان و معارف اسلامی و
اخلاق و سیر و سلوک اسلامی
و حکمت و فلسفہ الہی و منطق اسلامی پر مشتمل :
انسانیت ساز نایاب و بہترین و اعلی معیار کے مطابق تصانیف :

1: شرح توحید الصدوق: (4 جلدوں) پر مشتمل

2: شرح اصول کافی: (7جلدوں)
پر مشتمل

3: نوری معرفت یعنی اصول دین کی معرفت نورانیه: (1جلد) پر مشتمل

4: نوری انسان یعنی انسان کی حقیقی شناخت :(1جلد) پر مشتمل

5: انسان کامل یعنی انسان کامل کے نزولی و صعودی مراتب کی معرفت: (1جلد) پر مشتمل

6: لاھوتی انسان یعنی انسانی اخلاق و سیر و سلوک: (1جلد) پر مشتمل

7: روحانی شاھین یعنی متعلمین کے آداب: (1جلد) پر مشتمل

8: اللہ سے ملاقات یعنی قلبی دیدار الہی (1جلد) پر مشتمل

9: نوری کلام یعنی معصوم علیہ السلام کی وعظ و نصائح کا خزانہ: (1جلد) پر مشتمل

10: اسلامی توحید اور تثلیث کے بطلان میں : (1جلد) پر مشتمل

11: الالھیات یعنی عقلی و فلسفی نظر سے توحید کا بیان: (1جلد) پر مشتمل

12 حکمت و فلسفہ الہی :(1خلد) پر مشتمل

13: علم منطق یعنی فطری زبان: (1جلد) پر مشتمل

14: تقلید و اجتہاد و مرید و مراد (1جلد) پر مشتمل

15: حقوق بشر کا بیان امام سجاد علیہ السلام کی زبان مبارک سے (1جلد) پر مشتمل

16: دینیات اسلامی ابتدائی کلاس سے ہشتم کلاس تک: (9جلدوں) پر مشتمل

17: توحید خالص و ولایت نوریه کا آپس میں ارتباط : (1جلد) پرمشتمل

18: تشھد پر تحقیقی نظر (رسالہ)

19: التدلیس فی التوحید خالص و ولایت نوریه:(1جلد) پر مشتمل

20: الانکشاف (رسالہ)

ٹوٹل: 37 : عدد کتب اوردو زبان میں !!
اور
انسان کامل یعنی انسان کامل کے نزولی و صعودی مراتب کی معرفت:(1جلد) پر مشتمل

اللہ سے ملاقات یعنی قلبی دیدار الہی: (1جلد) پر مشتمل

دینیات اسلامی ابتدائی کلاس سے ہشتم کلاس تک: (9جلدوں )
پر مشتمل :
ٹوٹل:11: عدد یہ کتب سندھی زبان میں
ٹوٹل: 48 عدد کتب
ادارہ معارف اہلبیت علیہم السلام ٹرسٹ ٹھوکرنیازبیگ لاھور
و ناشر:جعفر صادق علیہ السلام پبلشر ٹھوکر نیازبیگ لاھور آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہے :!!
رابطہ نمبر
0300 8171210
0322 4740991

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں :!!تو اپنی زبان سے خیر و بھلائی کے سوا  کچھ نا نکال اسطرح کرنے سے تو ...
30/09/2021

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں :!!

تو اپنی زبان سے خیر و بھلائی کے سوا کچھ نا نکال اسطرح کرنے سے تو شیطان پر غالب ہو جائو گے :!!!

اخْزِنْ لسَانَكَ إلَّا مِنْ خَيْرٍ، فَإنَّكَ بِذَلِكَ تَغْلِبُ الشَيْطَانَ.

صلى الله عليه وآله وسلم

جامع السعادات ج 2 ص 112

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :!!سید الشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام  کی قبر مبارک کی زیارت کرنا اللہ تع...
28/09/2021

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :!!

سید الشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی قبر مبارک کی زیارت کرنا اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ ترین اعمال میں سے ہے :!!

بحار الانوار ج 98 ص 49

قال أبي عبد الله عليه السلام:
من أحب الأعمال إلى الله زيارة قبر الحسين عليه السلام.
📚بحار الأنوار؛ ج ٩٨ :ص ٤٩

سید الساجدین حضرت امام علی ابن حسین علیھماالسلام کی الم ناک شہادت پر تمام اہل عزا کی خدمت میں تعزیتو تسلیت پیش کرتے ہیں ...
03/09/2021

سید الساجدین حضرت امام علی ابن حسین علیھماالسلام کی الم ناک شہادت پر تمام اہل عزا کی خدمت میں تعزیت
و تسلیت پیش کرتے ہیں !!

التماس دعا

Address

Thokar Niaz Baig
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maarefe Ahlalbait a.m posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Maarefe Ahlalbait a.m:

Share