27/11/2021
دی ورڈ آف گاڈ اسمبلیز چرچ پاکستان اور ریوائیول فائر نائٹ کے زیر اہتمام اتوار کی عبادت 28نومبر 2021 صبع 10 بجے دارالحکمت سکول کی گراؤنڈ نزد یوحناآباد نمبر2 میں منعقد ہوگی۔ آپ سب کوعبادت میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ خدا کے خادم پاسٹر سٹیفن منور عالم سنئیر پاسٹر و چئیرمین کلام کی خدمت کریں گے۔
آپ کو تاکید کی جاتی ہے کہ حکومتی احکامات کے مطابق ماسک پہن کر شریک ہوں۔
for facebook live. Stephan Alam/ Revival Fire Night in Pakistan