تحریک تعمیر دربار بی بی پاک دامن۔ع ۔ لاھور

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • تحریک تعمیر دربار بی بی پاک دامن۔ع ۔ لاھور

تحریک تعمیر دربار بی بی پاک دامن۔ع ۔ لاھور Tehreek e tameer darbar BIBI PAAK DAMINA SA

اس پیج کا مقصد دربار بیبی پاک دامنہ بنت علی سلام علیھا کی تعمیر و توصیح ہے
آپ سب سے درخواست ہے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں جزاک الله

Alhumdulillah 🌹
30/06/2020

Alhumdulillah 🌹

24/06/2020

ہماری اور آپ سب مومنین و مومنات کی کوششیں رنگ لے آئیں... الحمداللہ دربار بی بی پاک ع کی تعمیر نو اور توسیع کا منصوبہ شروع ہو گیا ہے.... ❤️

ام المومنین بیبی سیدہ خدیجہ ؑکا وصال :10 رمضان نبوت کا نواں سال،مکہ مکرمہ میں شعب ابی طالبؑ میں رات کا وقت ہے،اس میں عال...
26/05/2018

ام المومنین بیبی سیدہ خدیجہ ؑکا وصال :
10 رمضان نبوت کا نواں سال،مکہ مکرمہ میں شعب ابی طالبؑ میں رات کا وقت ہے،اس میں عالمین کے وارثؐ کا ایک خستہ حال مکان ہے ،اس مکان میں ایک مسند پر قصر اخضر کی شاہانہ فضاؤں کی پلی عرب کی ملکؑہ ایک بوسیدہ چادر اوڑھے آرام فرما رہی ہیں.
عرب کی ملکہؑ کے اس فانی دنیا میں آخری لمحات ہیں اور انؑ کے سرہانے الله کے حبیبؐ کھڑے ہیں.الله کے حبیبؐ اپنی محسنہؑ سے مخاطب ہیں "آپؑ نے آج تک مجھ ؐ سے کچھ نہیں منگا، آج میں ؐچاہتا ہوں کچھ مانگیں".عرب کی ملکہ ؑ نے اپنے حبیب ؑ کی طرف دیکھا اور فرمایا " آقاؐسب کچھ ملا ہے،کبھی مانگنے کی ضروت نہیں پڑی مگر آپؑ اصرار کرتے ہیں تو فقط اتنا کہ میرے بعد میری بیٹیؑ کبھی روئے کبھی نہ ".
الله کے حبیبؐ کی محسنہؑ کی پہلی اور آخری خواہش پر حبیبؐ خدا کو یقینی طور پر آنے والا وہ وقت یاد آیا ہوگا جب ملکہ عربؑ کے ٹکڑوں پر پلنے والے جنت کی ملکہؑ کو کبھی جھٹلا رہے تھے اور کبھی مار رہے تھے .
الله کے حبیب ؐ کے لب ہلے فقط اتنا کہہ سکے "وعدہ رہا جب تک میں زندہ رہوں گا فاطمہؑ کو کبھی رونے نہیں دوں گا ".
نبی پاکؐ کے بعد یقینی طور پر بیبی سیدہؐ پر ہونے والے مظالم دیکھ کے مدینہ کی فضاؤں نے یہ صدا مرقدِ ام المومنین بیبی سیدہ خدیجہ ؑپر دی ہوگی :
تیرے ٹکڑے پر پلتے رہے جو مسلمان بیبی ؑ
دیکھ تو تیرےؑ بعد کیا حال کر گئے
اٹھتا نہیں ہے پہلو سے ہاتھ بھی اس کا
جینا تیری ؑزہرا ؑ کا ہیں محال کر گئے

17/05/2018
Areeza o Ehed Bahazoor-e-Imam (asws)!
01/05/2018

Areeza o Ehed Bahazoor-e-Imam (asws)!

Areeza Bahazoor-e-Imam (asws)!
01/05/2018

Areeza Bahazoor-e-Imam (asws)!

Zahoor-e-Pak Syed Mola Abbas (asws) Mubarik!
21/04/2018

Zahoor-e-Pak Syed Mola Abbas (asws) Mubarik!

Zahoor-e-Pak Mola Syed Abbas Almdaar (asws) mubarik!
20/04/2018

Zahoor-e-Pak Mola Syed Abbas Almdaar (asws) mubarik!

Zahoor-e-Pak Mola Imam Hussain (asws) mubarik!
19/04/2018

Zahoor-e-Pak Mola Imam Hussain (asws) mubarik!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک تعمیر دربار بی بی پاک دامن۔ع ۔ لاھور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share