Jamia Masjid Maulana Roohi R.A

Jamia Masjid Maulana Roohi R.A by Mohammad Raza Ul Hassan Qadri founder of Dar Ul Islam, Lahore, Punjab, Pakistan

21 واں روزہیومِ علی کی افطاریمحترم عمران چوہدری صاحب (چیئرمین سنی فاؤنڈیشن) کی طرف سے
11/03/2026

21 واں روزہ
یومِ علی کی افطاری
محترم عمران چوہدری صاحب (چیئرمین سنی فاؤنڈیشن) کی طرف سے

رمضان المبارک کے تیسرے جمعے کی افطاریمحسن فراز صاحب (لاہور ورثہ) کی طرف سے
07/03/2026

رمضان المبارک کے تیسرے جمعے کی افطاری
محسن فراز صاحب (لاہور ورثہ) کی طرف سے

27/03/2025

آج 27 رمضان المبارک 1446ھ مولانا اصغر علی روحی علیہ الرحمہ (ف 1373ھ) صدرِ شعبۂ دینیات، اسلامیہ کالج، ریلوے روڈ، لاہور کا 73 واں یومِ وفات ہے۔
27 ویں کی طاق رات متوقع لیلۃ القدر کی رات ہے۔ مولانا روحی کے صاحب زادے ڈاکٹر محمد ضیاء الحق صوفی کے مطابق ان کی عمر کی 83 سال 4 ماہ یعنی پورے 1000 ماہ ہوئی۔ آپ سے درخواست ہے کہ ان کے درجات کی بلندی کے لیے زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب کا اہتمام کیجیے۔

من جانب
شعبۂ نشر و اشاعت جامع مسجد و محلہ مولانا روحی، اندرون بھاٹی دروازہ، لاہور

https://www.facebook.com/share/14XL1pNExR/

جامع مسجد مولانا روحی میں شب معراج کو منعقد کی گئی محفل کے مناظرپیر، 26 رجب 1446ھ/ 27 جنوری 2025ء
29/01/2025

جامع مسجد مولانا روحی میں شب معراج کو منعقد کی گئی محفل کے مناظر
پیر، 26 رجب 1446ھ/ 27 جنوری 2025ء

مسجد میں فری میڈیکل کیمپبہ شکریہ بشری ویلفیئر و لاہور ورثہاتوار، 22 ستمبر 2024ء
01/10/2024

مسجد میں فری میڈیکل کیمپ
بہ شکریہ بشری ویلفیئر و لاہور ورثہ
اتوار، 22 ستمبر 2024ء

28/08/2024

گرمیوں میں مشروب کی سبیل
مسلسل سوا ماہ جاری رہی
الحمد للہ علی توفیقہ

07/04/2023
جامع مسجد مولانا روحیکی تزئین و آرائشپہلی منزل
06/04/2023

جامع مسجد مولانا روحی
کی تزئین و آرائش
پہلی منزل

04/04/2023

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام

15/01/2023

21 جمادی الاخری 1444ھ/ 14 جنوری 2023ء کو جامع مسجد مولانا روحی میں یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مناسبت سے محفل کا انعقاد ہوا۔ علامہ غلام رسول اسدی سیالوی صاحب نے خطاب کیا اور منقبت صدیق اکبر پیش کی۔

نئے سال کی خوش خبریالحمد للہ جامع مسجد مولانا روحی کی لائبریری کے لیے کرسیاں تیار ہوکر آچکی ہیں۔ سال نو کی آمد مبارک!!ال...
01/01/2023

نئے سال کی خوش خبری

الحمد للہ جامع مسجد مولانا روحی کی لائبریری کے لیے کرسیاں تیار ہوکر آچکی ہیں۔

سال نو کی آمد مبارک!!
اللہ تعالیٰ 2023ء کو خیر کا سال بنائے۔۔۔

بہ شکریہ: ڈاکٹر انعام الحق صاحب
نبیرہ حضرت مولانا اصغر علی روحی

Address

Mohallah & Mohallah Maulana Roohi, Inside Bhatti Gate
Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Maulana Roohi R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Maulana Roohi R.A:

Share