13/03/2026
وا رے منافقت ۔۔!!!
شہادت عظمیٰ فقت مولا حسین ؏ کی ہے ۔۔ نہ اس سے پہلے ہوئی کسی کی اور نہ قیامت تک ہوگی کسی کی۔۔!!
ہم جب عید پر ماتم کا بولیں غم علی ؏ میں تو حرام لیکن غم خامنائی میں حلال۔۔؟؟
ہم غم علی ؏ عید پر کالے لباس پہنیں تو فتوے اور خامنائی کے غم میں حلال۔۔؟؟
کچھ شرم ہونی چاہیے کم سے کم ائمہ اطہار ؏ سے تقابل نہ کیا جائے۔۔!!