Meelad Foundation Pakistan

Meelad Foundation Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meelad Foundation Pakistan, 386-B Pak Arab Housing Scheme, Lahore.

غیرکاروباری اصلاحی و فلاحی تنظیم(30۔10۔2012ءسے)۔
خدمات۔۔ تعلیم و تربیت ، مفت ماہانہ و سالانہ راشن تقسیم و مالی معاونت، متأثرینِ آفات و حادثات کی مالی مدد، مقامی تقریبات کےلیے فری کیٹرنگ، فری/رعایتی میڈیکل سینٹر ۔
ذرائع آمدن۔۔ زکوة، صدقات و عطیات ۔ میلاد فاؤنڈیشن ا یک اصلاحی و فلاحی غیر کاروباری تنظیم ہے جو اپنے قیام (30-10-2012) سے مندرجہ ذیل شعبہ جات میں سرگرمِ عمل ہے جن سے ہزاروں افراد مستفید ہو

رہے ہیں :

* ماہر کؤالیفائیڈ ڈاکٹر کی خدمات کے ساتھ فری میڈیکل سنٹر۔

* عوام وخواص کے مطالعہ کے لیے سینکڑوں کتب پرمشتمل لائبریری۔

* مقامی سماجی تقریبات کے لیے کیٹرنگ کی بلامعاوضہ فراہمی۔

* سینکڑوں مستحق افراد کے لیے سالانہ اور ماہانہ راشن تقسیم۔

* مناسب روزگار کے لیے آسان اقساط پر قرضِ حسنہ کا اجراء۔

* ضرورت مند طلباء کے لیے آسان اقساط پر قرضِ حسنہ کا اجراء۔

* تعمیرِ شخصیت ، دینی و اخلاقی اور قومی و ملّی موضوعات پر تربیتی و اصلاحی پروگرامز کا انعقاد ۔

اگر آپ میلاد فاؤنڈیشن کے مشن و مقصد اور عملی پروگرام سے متفق ہیں تو آگے بڑھیے اور اپنے زکوٰۃ و صدقات اور عطیات کے ذریعے
میلاد فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجئے۔
یہ اپنی دنیوی و اُخروی کامیابی اور اپنے فوت شدگان کے ایصالِ ثواب کا بہترین ذریعہ ہے ۔

میلاد فورم پاک عرب ہاؤسنگ سکیم لاہور کو قربانی کی کھالیں جمع کروانے کے لیے دیے گئے نمبروں میں سے کسی پر بھی رابطہ کیا ج...
21/05/2026

میلاد فورم پاک عرب ہاؤسنگ سکیم لاہور کو
قربانی کی کھالیں جمع کروانے کے لیے دیے گئے نمبروں میں سے کسی پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے

04/05/2026
21/03/2026

السّلام علیکم و رحمة اللہ ۔۔
تَقَبّلَ اللہُ مِنَّا وَ مِنکُم ۔۔ اللہ پاک رمضان المبارک اور عیدِ سعید کی عبادات قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے دنیوی خیر و برکت اور اُخروی نجات و مغفرت کا ذریعہ بنائے ، آمین ۔
اللہ پاک کُل عالمِ اسلام اور خصوصاً ہمارے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے ، آمین ۔
اس میں شک کی گنجائش نہیں کہ پاکستان کی بقا اور حقیقی ترقی نظامِ اسلام کے قیام و نفاذ کے ساتھ وابستہ ہے ، اس لیے آئیے عیدِ سعید کے اس مبارک موقع پر ہم سب دعا کریں کہ ۔۔
یاللہ ! اپنے محبوب پاک ، حضور تاج دارِ ختمِ نبوّت صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کے صدقے پاکستان میں نظامِ اسلام کا فکری و عملی نفاذ اور اس کی بہاریں دیکھنا نصیب فرما ، آمین ۔
والسّلام ۔۔ طالبِ دعا۔۔ احمد رضا ، میلاد فورم ، پاک عرب لاہور ۔

Address

386-B Pak Arab Housing Scheme
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 17:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00

Telephone

+924235463790

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meelad Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Meelad Foundation Pakistan:

Share