Muhammed Abdul Rauf Sahb Late

Muhammed Abdul Rauf Sahb  Late ياَيُّھَا الَّذِيُنَ امَنُؤا اسُتَعِيُنُؤا ?

25/05/2026
خبر غم ! انتہائی دکھ اور افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بڑے ہمارے بزرگ مولانا خالد انوری صاحب اللّٰہ کہ حضور...
24/02/2026

خبر غم ! انتہائی دکھ اور افسوس کہ ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بڑے ہمارے بزرگ مولانا خالد انوری صاحب اللّٰہ کہ حضور پیش ہو گئے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون -
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اللّٰہ نے اپنی پسندیدہ شخصیت اپنے پاس بلا لی کئی یادوں کہ ساتھ ڈھیروں دعائوں کہ ساتھ آپ کو الوداع کہتے ہیں - آپ کہ بیانات جن لوگوں نے سن رکھیں ہیں وہ جانتے ہیں آپ کہ الفاظ کی کیا تاثیر ہوتی تھی اللّٰہ اکبر - آج ہمارا شمالی لاہور ایک بہت بڑی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے انتہائی خوش اخلاق ملن سار اور اللّٰہ کہ نیک بندے تھے آپ کی دینی کاوشیں انشاء اللہ قیامت تک جاری رہیں گی ۔ جامعہ انوریہ تعلیم القرآن آپ کے ہاتھوں کا لگایا ہوا شجر ہے جس کی بنیاد میں مولانا احمد علی لاہوری جیسی شخصیات بھی شامل تھیں - دعا گو ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کے قریبی ساتھیوں میں آپ کا شمار فرمائیں ۔ بیشک ہم سب نے جلد یا بدیر اللّٰہ ہی کے حضور پیش ہونا ہے اللّٰہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین ۔
.

04/07/2025
05/06/2025
27/03/2025
23/03/2025

Address

136, Yasrab Colony, Shad Bagh
Lahore
54000

Telephone

03334700343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammed Abdul Rauf Sahb Late posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammed Abdul Rauf Sahb Late:

Share