Mahmood Masood Qadri

Mahmood Masood Qadri Religious scholor

ڈنگہ گجرات میں عظیم الشان درس عرفان القرآنحسن انتظام پر علامہ محمد نجیب اکرم اور محترم وحید اقبال صاحب کو بہت بہت مبارکب...
18/03/2024

ڈنگہ گجرات میں عظیم الشان درس عرفان القرآن
حسن انتظام پر علامہ محمد نجیب اکرم اور محترم وحید اقبال صاحب کو بہت بہت مبارکباد

تحریک منہاج القرآن بھوانہ ضلع چنیوٹ میں عظیم الشان درس عرفان القرآن
16/03/2024

تحریک منہاج القرآن بھوانہ ضلع چنیوٹ میں عظیم الشان درس عرفان القرآن

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
07/11/2023

ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں

گجراتمراکز علم ٹریننگ ورکشاپ
02/11/2023

گجرات
مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ

پیرو شاہ گجرات میں ڈاکٹر رشید صاحب کے ہمراہ ان کے عظیم تعلیمی ادارے کا وزٹعلامہ محمد نجیب اکرم اور علامہ حسن محمود جماعت...
01/11/2023

پیرو شاہ گجرات میں ڈاکٹر رشید صاحب کے ہمراہ ان کے عظیم تعلیمی ادارے کا وزٹ
علامہ محمد نجیب اکرم اور علامہ حسن محمود جماعتی صاحب کی خوبصورت سنگت ۔۔۔

منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ انتظام عظیم الشان کنونشن میں مراکز علم کے حوالے سے لائیو گفتگو کی سعادتحافظ آباد سے براہ راست ۔۔۔...
31/10/2023

منہاج یوتھ لیگ کے زیرِ انتظام عظیم الشان کنونشن میں مراکز علم کے حوالے سے لائیو گفتگو کی سعادت
حافظ آباد سے براہ راست ۔۔۔

حافظ آباد میں عظیم الشان مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ ۔۔۔۔ محترم صابر حسین گجر صاحب اور ان کی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔    ...
30/10/2023

حافظ آباد میں عظیم الشان مراکز علم ٹریننگ ورکشاپ ۔۔۔۔ محترم صابر حسین گجر صاحب اور ان کی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔

جنوبی پنجاب کا خوبصورت ضلع ڈیرہ غازی خانمراکز علم ٹریننگ کیمپآرٹس کونسل ہال میں سینکڑوں مرد و خواتین کی شرکت
19/09/2023

جنوبی پنجاب کا خوبصورت ضلع ڈیرہ غازی خان
مراکز علم ٹریننگ کیمپ
آرٹس کونسل ہال میں سینکڑوں مرد و خواتین کی شرکت

مظفر آباد کشمیر آبشار پر خوبصورت لمحاتمظفر آباد کوہالہ روڈ پر دولائی کے مقام پر قدرتی آبشار کا نظارہ ۔۔۔ علامہ عتیق احمد...
11/09/2023

مظفر آباد کشمیر آبشار پر خوبصورت لمحات
مظفر آباد کوہالہ روڈ پر دولائی کے مقام پر قدرتی آبشار کا نظارہ ۔۔۔ علامہ عتیق احمد یاسر صاحب کی خوبصورت فوٹو گرافی ۔۔

کشمیر آبشار کے قریب مظفر آباد کوہالہ روڈ پر خوبصورت ہوٹل ۔۔۔ قدرتی چشمے کا مزیدار پانی اور علامہ عتیق یاسر صاحب کی پر خل...
10/09/2023

کشمیر آبشار کے قریب مظفر آباد کوہالہ روڈ پر خوبصورت ہوٹل ۔۔۔ قدرتی چشمے کا مزیدار پانی اور علامہ عتیق یاسر صاحب کی پر خلوص ضیافت ۔۔۔ کاش وہ دن لوٹ آئیں ۔۔

الوداع الوداع کشمیر ۔۔۔۔ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کے بعد مظفر آباد ، کشمیر پلہیر ، راڑا ، دریائے کنہار ، دریائے کاغان ، دریا...
09/09/2023

الوداع الوداع کشمیر ۔۔۔۔ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کے بعد مظفر آباد ، کشمیر پلہیر ، راڑا ، دریائے کنہار ، دریائے کاغان ، دریائے جہلم ۔۔۔ علامہ عتیق یاسر ، صدیقی ایجوکیشنل کمپلیکس کے طلباء ۔۔۔ الوداع ۔۔۔ بے لوث محبتیں یاد رہیں گی

اختتامی تقریب ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز مظفر آباد آزاد کشمیرعظیم مذہبی سکالر ، دست راست شیخ العالم حضرت قبلہ پیر علاؤ الدین ص...
08/09/2023

اختتامی تقریب ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز مظفر آباد آزاد کشمیر
عظیم مذہبی سکالر ، دست راست شیخ العالم حضرت قبلہ پیر علاؤ الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ آف نیریاں شریف علامہ محمد نواز صدیقی ہزاروی
علامہ پروفیسر حامد الازہری اور دیگر علمائے کرام
خصوصی شفقت و محبت علامہ محمد عتیق احمد یاسر مہتمم ادارہ ھذا ۔۔۔۔ سینکڑوں طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں ۔۔۔۔ اھل کشمیر جنت نظیر کی محبتیں ہمیشہ یاد رہیں گی ۔۔۔۔۔

Address

365 M Model Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahmood Masood Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mahmood Masood Qadri:

Share