Punjab University Old Campus

Punjab University Old Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab University Old Campus, Lahore.

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس کہ ذمیداران کے لئے افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔ناظم علاقہ اولڈ کیمپس نے  شرکت کی ۔اسلام...
12/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس کہ ذمیداران کے لئے افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔
ناظم علاقہ اولڈ کیمپس نے شرکت کی ۔
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس

انشاءاللہ ❤️
05/03/2026

انشاءاللہ ❤️

دعوت افطار بمقام: خالد بن ولید ہاسٹل تاریخ: 02March, 2026اسلامی جمیعت طلبہ خالد بن ولید ہاسٹل ، علاقہ اولڈ کیمپس
01/03/2026

دعوت افطار

بمقام: خالد بن ولید ہاسٹل
تاریخ: 02March, 2026

اسلامی جمیعت طلبہ خالد بن ولید ہاسٹل ، علاقہ اولڈ کیمپس

27/02/2026

اجتماعِ کارکنان ❤️

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس کے زیر اہتمام اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔

جس میں نو مقرر ناظم علاقہ اولڈ کیمپس برادر طلحہ ظہیر کا استقبال کیاگیا ۔

اسلامی جمعیت طلبہ اولڈ کیمپس ،جامعہ پنجاب

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوری سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر طلحہ ظہیر کو...
27/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر احسن فرید نے مقامی شوری سے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر طلحہ ظہیر کو ناظم علاقہ اولڈ کیمپس مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں✨

03/02/2026

رفقاء سازی ❤️
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس کے زیر اہتمام رفقاء سازی کا انعقاد کروایا گیا ۔
معتمد علاقہ اولڈ کیمپس نے نئے رفقاء سے حلف لیا اور رفقاء میں انسیگنیا تقسیم کئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس ، جامعہ پنجاب

*SOMETHING BIG COMING SOON 🥳*_STAY TUNED TO ENJOY THE BIGGEST EVENT IN PUNJAB UNIVERSITY OLD CAMPUS ❤️🏫_*Islami Jamiat T...
08/12/2025

*SOMETHING BIG COMING SOON 🥳*

_STAY TUNED TO ENJOY THE BIGGEST EVENT IN PUNJAB UNIVERSITY OLD CAMPUS ❤️🏫_

*Islami Jamiat Talba, Elaqa Old Campus*

تقسیم کار  سیشن 26-2025اسلامی جمعیت طلبہ FCIT ، علاقہ اولڈ کیمپس
27/05/2025

تقسیم کار سیشن 26-2025

اسلامی جمعیت طلبہ FCIT ، علاقہ اولڈ کیمپس

خالد بن ولید ہال آج فرسٹ پروف مورنینگ کے ہاسٹل کی رہائشی طلبا اکٹھے ہوئے اور ان کو آنے والے ایگزیم پرپاریٹری سیشن کی بار...
16/05/2025

خالد بن ولید ہال
آج فرسٹ پروف مورنینگ کے ہاسٹل کی رہائشی طلبا اکٹھے ہوئے اور ان کو آنے والے ایگزیم پرپاریٹری سیشن کی بارے میں گائیڈ کیا گیا اور آنے والے سیشن کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا آخر میں تمام طلبا نے شرکت کا عزم ظاہر کیا

اسلامی جمعیت طلبہ کالج آف فارمیسی

بہار ہو کہ خزاں لا الہ الااللّٰہ تقسیم کار سیشن 2025-26اللّٰہ پاک ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت دے۔اسلامی جمعیت طلبہ ہیل...
28/04/2025

بہار ہو کہ خزاں لا الہ الااللّٰہ
تقسیم کار سیشن 2025-26

اللّٰہ پاک ساتھیوں کو راہ حق میں استقامت دے۔

اسلامی جمعیت طلبہ ہیلے کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس، اولڈ کیمپس

05/03/2025

کارکنان اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ اولڈ کیمپس نے نو مقرر شدہ ناظم علاقہ برادر دانیال لغاری کا استقبال کیا
ناظم علاقہ اولڈ کیمپس نے کارکنان سے خطاب کیا۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab University Old Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Punjab University Old Campus:

Share