کسی بھی طریقے کو سیکھنے کے لیے اہل طریقت کی ضرورت ہوتی ہے صرف شریعت کا علم کتابوں سے پڑھ پڑھ کر خود ہی تجربات کرنے سے نہ کوئ خود کو پاک کر سکتا ہے اور نہ کسی دوسرے کو، نہ اپنی صفائ کر سکتا ہے نہ کسی دوسرے کی - یہی وجہ ہے کہ اسلام کے نام پر حاصل کیے گۓ ملک پاکستان میں لوگوں کے پاس مذہبی علم بکثرت موجود ہے مگر اس علم کااثر انفرادی روحوں پہ دکھائ دیتا ہےاور نہ مجموئ سماجی زندگی پہ - پاکستانی لوگوں او
ر پاکستان کو پاک کرنے کا یہ ایک پورا طریقہ ہے، یہ اک سلسلہ ہے جس کا نام ہے پاکی سلسلہ، یہ سلسلہ خاتم الانبیاء نبی پاک محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ہمارے مرشد پاک حضرت ڈاکٹر قمر تابش رحمت الله علیہ نے شروع فرمایا، جس کا نام ہی اس کا مقصد ہے، جو ہر پاکستانی کو سچا اورایماندار مسلمان بنانے کی ایک کوشش ہے
Her pakistani khawa wo kissi be mazhab, kissi be nasal, kissi be maslak aur kissi be silsilay say ta'aluq rakhta ho, wo Paki Silsilay ki ka hissa bun k khud ko aik Pak Rooh "Pure Spirit" bun kar Pak Samaaj "Pure Society" baanay mein bharpoor kirdaar ada kar sakta hai...