Jafri Rehmani

Jafri Rehmani Hazrat Khawaja Sufi Habiullah Havi Jafri Rehmani, is a sufi saint, Belonging to the orde Chishti Sab It began in Chisht.

Jafri Rehmani is a sufi Community or circle Belonged to CHISHTI order, Hazrat Khawaja Sufi Habibullah Havi R.a, Introduced the JAFRI REHMANI(HALQA) order in Lahore(Punjab), Pakistan. The Chishtī Order (Persian: چشتی - Čištī) (Arabic: ششتى - Shishti) is a Sufi order within the mystic Sufi tradition of Islam. Hazrat Khawaja Moinuddin Chishti(R.A) introduced the Chishti Order in Lahore (Punjab) and A

jmer (Rajasthan)

The Chishti are perhaps best known for the welcome extended to seekers who belong to other religions,

Hazrat Khawaja Moinuddin Chishti(R.A) said:
“ Never seek any help, charity, or favors from anybody except ALLAH. Never go to the courts of kings, but never refuse to bless and help the needy and the poor, the widow, and the orphan, if they come to your door."

29/12/2025
04/12/2025

ماشاءاللہ!
صوفی عبدالحفیظ جعفری رحمانی صاحب کی زندگی واقعی ایک روشن درسگاہ ہے، استقامت، توکل اور خالص محنت کی زندہ تفسیر۔

اللہ پاک نے انہیں نہایت مضبوط اعصاب عطا کیے۔ آزمائشوں کی تپتی دھوپ میں بھی ان کا یقین کبھی متزلزل نہ ہوا۔ خاص طور پر اُس وقت جب چاروں بچے بصارت سے محروم تھے؛ لیکن انہوں نے ہمت ہارنے کے بجائے اپنے بھروسے کو مزید مضبوط کیا، اور یہ فیصلہ کیا کہ نقصان رکاوٹ نہیں، حوصلہ بنے گا۔

انہوں نے اپنے بچوں کو نہ صرف تعلیم دلائی بلکہ اعلیٰ تعلیم تک پہنچایا۔
آج انہی کی محنت اپنی پوری شان سے یوں جگمگا رہی ہے:
بڑے بیٹے مبشر شہزاد پی ایم ایس کا امتحان پاس کر کے
پنجاب میں ایڈمنسٹریٹیو سروسز میں بیوروکریٹ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں، اور مزید پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
دوسرا بیٹا گولڈ میڈلسٹ بن کر ایم فل کر گیاا ہے۔
باقی دونوں بچے بھی ایم اے اور ایم فل مکمل کر چکے ہیں اور باعزت ملازمت کر رہے ہیں۔

دنیا آج ان کامیابیوں کو دیکھ کر رشک کرتی ہے کہ سچے توکل اور مسلسل کوشش کا پھل ہمیشہ عزّت، بھلائی اور روشنی کی صورت میں ملتا ہے۔

صوفی صاحب کی پوری زندگی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ جب نیت صاف ہو، محنت سچی ہو، اور دل اللہ کی قدرت پر مکمل یقین رکھے—تو راستے خود بخود کھلتے چلے جاتے ہیں۔
وہ ہمارے لئے ایک مکمل مثال ہیں کہ مشکلات رکاوٹ نہیں ہوتیں؛ بلکہ ایمان، حوصلے اور مستقل مزاجی کے نئے در وا کرتی ہیں

یہی زندگی کا اصل پیغام ہے
محنت کیجیے، دعا کیجیے، اور اللہ پر پورا بھروسہ رکھیےکامیابی آپ کے قدم چومے گی

28/06/2025

محفل ختمِ خواجگان
27 جون 2025یکم محرم الحرام
بمقام : رہائش گاہ صوفی عبد الحفیظ جعفری رحمانی ، محفل خانہ حضرت صوفی سید محمد عاقل کاظمی جعفری رحمانی صابری چشتی رحمۃ اللّٰہ علیہ ، بہار شاہ روڈ الفیصل ٹاؤن لاہور

تیسرا روزمحفلِ مشاعرہ33 واں سالانہ عرس مبارکعاشقِ جعفر، عطائے حضرت فاروق شاہ، بانی حلقہ جعفری رحمانی، افتخارِ اولیاء، مظ...
22/06/2025

تیسرا روز
محفلِ مشاعرہ
33 واں سالانہ عرس مبارک
عاشقِ جعفر، عطائے حضرت فاروق شاہ، بانی حلقہ جعفری رحمانی، افتخارِ اولیاء، مظہرِ غریب نواز، ثناءخوانِ محمد و آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،
مردِ قلندر، عزیز الاولیاء الحاج حضرت خواجہ شاہ صوفی حبیب اللہ حاوی جعفری رحمانی چشتی صابری قادری قطبی رحمتہ اللہ علیہ
سالارِ حلقہ حاجی و صوفی چوہدری غلام رسول جعفری رحمانی چشتی صابری صاحب
بمقام: آستانہ عالیہ چشتی صابری حلقہ جعفری رحمانی (مرکز لاہور) حضرت میانمیر کالونی لاہور کینٹ (Lahore Cantt)
22 جون 2025

21/06/2025

Address

Mian Mir Colony
Lahore
54782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jafri Rehmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share