Astana Aliya Ghausiya Ma'aliya Sharif

Astana Aliya Ghausiya Ma'aliya Sharif A 500 years old Sufi Darsgah that is famous for promoting the teachings of Shaykh Abdul Qadir Jilani.

21/11/2025

Silsil Aliya Qadriya of Huzoor Ghous e Azam Shaykh Abdul Qadir Jelani | Shahenshah E Baghdad | Astana Aliya Ghousiya Maaliya Sharif

اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کے دن مخدومزادہ سیّد ثاقب علی شاہ کرمانی صاحب کی سالگرہ کے موقع پرآستانہ عالیہ سے دلی د...
02/11/2025

اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کے دن مخدومزادہ سیّد ثاقب علی شاہ کرمانی صاحب کی سالگرہ کے موقع پر
آستانہ عالیہ سے دلی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا نذرانہ پیش کیا جاتا ہے۔

دعا ہے کہ اللّٰہ ربّ العزت آپ کی عمر دراز فرمائے اور دل میں نورِ ہدایت عطا فرمائے۔
آپ کا وجود اہلِ دل کے لیے باعثِ مسرت ہے ۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمتوں، عنایتوں اور فضلِ خاص سے ہمیشہ نوازتا رہے،
اور سلسلۂ عالیہ کے فیوض و برکات آپ تک پہنچتے رہیں۔

آمین ثم آمین۔
🌸 دعاگو: مخدومزادہ سیّد محمد علی شاہ کرمانی دربارِ عالیہ حضرت سید شاہ ابوالمعالیؒ قادری کرمانی 🌸

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مفکرِ اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقاد...
18/10/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مفکرِ اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ وصال فرما گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، اور ان کے فیوض و برکات کا سلسلہ جاری رکھے۔

ہم دعاگو ہیں کہ امت کو ایسے علما و مشائخ نصیب ہوں جو علم، اخلاص اور خدمتِ دین کا چراغ بن کر روشنی پھیلائیں۔
آمین یا رب العالمین

💐 انشااللّٰہ 💐
04/10/2025

💐 انشااللّٰہ 💐

💐💐💐
04/10/2025

💐💐💐

�✨ بَڑی گیارھویں شریف ✨🌹بَڑی گیارھویں شریف کے عظیم موقع پر ہم سب اپنے آقا و مولا، غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ ...
25/09/2025

�✨ بَڑی گیارھویں شریف ✨🌹
بَڑی گیارھویں شریف کے عظیم موقع پر ہم سب اپنے آقا و مولا، غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور اپنے بزرگ حضرت سید شاہ ابوالمعالی قادری کرمانیؒ کو عقیدت و محبت کے پھول پیش کرتے ہیں۔

یہ عظیم الشان مہینہ ہمیں اپنے بزرگوں کی تعلیمات، محبتِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کے درس کی یاد دلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان پاکیزہ نسبتوں کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

🙏💚
مخدومزادہ سید محمد علی شاہ کرمانی
اولادِ پاک حضرت سید شاہ ابوالمعالی قادری کرمانیؒ

10/09/2025

Urs Mubarak

️ ۲۸ صفر المظفر 🕊️شہادتِ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام۔آج کے دن ہم اپنے سر جھکا کر آقا ﷺ پر درود و سلام پیش کرتے ہیں ...
23/08/2025

️ ۲۸ صفر المظفر 🕊️
شہادتِ حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام۔
آج کے دن ہم اپنے سر جھکا کر آقا ﷺ پر درود و سلام پیش کرتے ہیں اور اہلِ بیت اطہار علیہم السلام کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اُن کی محبت، اُن کی رہنمائی اور اُن کے صبر و صداقت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

#۲۸صفر #امامحسنعلیہالسلام #اہلبیت #صوفیہ #درودپاک

💐 غُسلِ شریف  💐الحمد للّٰہ ! دربار عالیہ حضرت سید شاہ ابوالمعالی قادری کرمانیؒ پر غُسلِ شریف کی روح پرور تقریب نہایت عقی...
22/08/2025

💐 غُسلِ شریف 💐

الحمد للّٰہ ! دربار عالیہ حضرت سید شاہ ابوالمعالی قادری کرمانیؒ پر غُسلِ شریف کی روح پرور تقریب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ یہ سعادت صرف ایک رسم نہیں بلکہ عشقِ الٰہی اور محبتِ رسول ﷺ کی تازگی ہے اور کئی سالوں سے یہ رسم ذکر و درود کی خوشبو اور ولایت کی روشنی نے دلوں کو منور کر رہی ہے۔

اس روحانی موقع صدارت پیر سید سلیم اکبر شاہ قادری کرمانی اور مخدوم سخی سید ابوالمعانی عمران علی شاہ کرمانی نے کی۔ اس کے ساتھ ساتھ ساداتِ کرام و مشائخِ عظام بھی اس سعادت میں شریک رہے۔

زیر نگرانی :
سید داؤد حیدر کرمانی، سید شہباز حیدر کرمانی، مخدومزادہ سید محمد علی شاہ کرمانی، پیر سید علی حیدر محی الدین شاہ کرمانی، صاحبزادہ سید حیدر علی شاہ کرمانی (ایڈووکیٹ)، صاحبزادہ سید ساقب علی شاہ کرمانی، سید کاشف علی شاہ کرمانی، سید رحمان علی شاہ کرمانی، صاحبزادہ سید ابراہیم علی شاہ کرمانی، صاحبزادہ سید عبدالقادر شاہ کرمانی، اور صاحبزادہ سید محمد ہاشم شاہ کرمانی۔

اس کے علاوہ درجنوں عقیدت مند، دوست احباب اور سیکڑوں غلامانِ غوث الاعظمؒ نے بھی شرکت کی اور اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔

یہ مناظر نہ صرف ایک خانقاہی روایت کی جھلک ہیں بلکہ روحانیت اور نسبتِ اولیاء کی ایک عملی تصویر ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب حاضری دینے والوں اور دور و نزدیک سے عقیدت رکھنے والوں کو رحمتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین۔

18/08/2025

✨ Darbar Hazrat Syed Shah Abul Maali Qadri Kirmani (R.A) – Gawalmandi, Lahore ✨📢 Ghusal Shareef ki Khushkhbari | Announcement by Makhdoomzada Syed Muhammad Ali Shah Kirmani 🌹

Alhamdulillah, the auspicious date of Ghusal Shareef Mubarak at the blessed Darbar of Hazrat Syed Shah Abul Maali Qadri Kirmani (R.A) has been announced. 🌙✨

This sacred tradition continues for centuries, reminding us of the spiritual legacy of Hazrat Shah Abul Maali (R.A), the beloved khalifa and son-in-law of Hazrat Syed Daud Bandagi Kirmani (R.A).

🕌 Location: Darbar Hazrat Syed Shah Abul Maali Qadri Kirmani, Gawalmandi Lahore
📅 Date & Timings: 19,20 August Midnight 2:30AM

Join us in this spiritual gathering to seek barakah, recite darood-o-salaam, and strengthen our connection with the Sufi silsila of Hazrat Ghaus-ul-Azam Shaykh Abdul Qadir Jilani (R.A). 🌺

سْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِغسل شریف دربار عالیہ حضرت شیخ سیّد شاہ ابوالمعالی قادری الکرمانیؒ انشااللّٰہ اِس منگ...
18/08/2025

سْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
غسل شریف دربار عالیہ حضرت شیخ سیّد شاہ ابوالمعالی قادری الکرمانیؒ انشااللّٰہ اِس منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو ٹھیک 2:30AM پر ادا کیا جائے گا۔
عاشقانِ غوث سے شرکت کی التماس۔

زیرسرپرستی: مخدوم سخی سیّد ابوالمعانی عمران علی شاہ کرمانی

Address

H # 24, St # 105, Shah Abu-Ul-Maali Road Near Lahore Hotel
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 04:30 - 22:30
Tuesday 04:30 - 22:30
Wednesday 04:30 - 22:30
Thursday 04:30 - 22:30
Friday 04:30 - 22:30
Saturday 04:30 - 22:30
Sunday 04:30 - 22:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana Aliya Ghausiya Ma'aliya Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share