Fehm E Deen

Website

Fehm E Deen Fehm E Deen Project by Professor Dr. Allama Tahir Ul Qadri

29/08/2026

With Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

29/08/2026

With Views of Famous celebrities about Dr.Tahir ul Qadri – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

20/08/2026

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!

🇭🇺 فہمِ دین پراجیکٹ 🇭🇺

کلپ نمبر: 567

تاریخ: 20 اگست 2026 بروز جمعرات

عنوان: *قیامت کے دن مقامِ مصطفیٰ ﷺ کی عظمت*
https://youtu.be/biUXCJe1xT8

مکمل خطاب سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/90QoPvlFNck

18/08/2026

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!

🇭🇺 فہمِ دین پراجیکٹ 🇭🇺

کلپ نمبر: 566

تاریخ: 18 اگست 2026 بروز منگل

عنوان: *آمدِ مصطفیٰ ﷺ پر خوشی منانے کا جواز | عملِ صحابہؓ سے ثبوت*
https://youtu.be/e6ZUp3kUHjU

مکمل خطاب سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/Y16pNzZxHME

کسی بھوکے کو کھانا کھلانا قربِ الہی کا سبب بنتا ہے۔اس ماہ مبارک کے صدقے سے مسحقین تک کھانا پہنچائیں۔اور اللہ رب العزت کا...
17/08/2026

کسی بھوکے کو کھانا کھلانا قربِ الہی کا سبب بنتا ہے۔

اس ماہ مبارک کے صدقے سے مسحقین تک کھانا پہنچائیں۔

اور اللہ رب العزت کا قرب حاصل کریں۔

https://welfare.org.pk/miladwithminhaj

ماہِ ربیع الاوّل کی آمد، خوشیوں اور رحمتوں کا پیغام! محافلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے روح پرور سلسلے کا آغازمنہاج القرآن انٹرنی...
16/08/2026

ماہِ ربیع الاوّل کی آمد، خوشیوں اور رحمتوں کا پیغام!

محافلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے روح پرور سلسلے کا آغاز
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ، صفہ ہال میں ہو رہا ہے۔

🕌 10 روزہ محافلِ میلاد
🕘 بعد نمازِ عشاء رات 9:00 تا 10:45 بجے
📍 مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل، 365-M ماڈل ٹاؤن، لاہور

محفلِ میلاد میں شرکت کرکے ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کریں اور عشق و محبتِ رسول ﷺ کی شمع اپنے دلوں میں فروزاں کریں۔

براہِ راست نشریات: Minhaj TV

آمدِ ماہِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک!

#میلادالنبیﷺ

🔰سیرۃ الرسُولﷺ کی اِقتصادی اہمیتمعیشت انسانی زندگی کا ایک بنیادی شعبہ ہے جسے کوئی بھی ذمہ دار تہذیب یا نظامِ زندگی نظر ا...
16/08/2026

🔰سیرۃ الرسُولﷺ کی اِقتصادی اہمیت

معیشت انسانی زندگی کا ایک بنیادی شعبہ ہے جسے کوئی بھی ذمہ دار تہذیب یا نظامِ زندگی نظر انداز نہیں کر سکتا۔ اسلام ایک آفاقی دین ہونے کے ناطے معیشت کے بارے میں جامع نظریاتی اور عملی تعلیمات فراہم کرتا ہے۔ سیرۃُ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں واضح ہوتا ہے کہ معاشی سرگرمیاں نہ صرف انسانی ضروریات اور حقوق العباد کی ادائیگی کے لیے ضروری ہیں بلکہ اجتماعی استحکام کے لیے بھی ناگزیر ہیں۔ اسلام نے مطلق ملکیت کے بجائے امانت کا تصور پیش کیا، جس کے تحت انسان اپنے مال و وسائل کا حقیقی مالک نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے امین اور جواب دہ ہے۔

سیرۃُ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں فلاحی معیشت، معاشرت و معیشت کے تعلق اور ریاست کی معاشی ذمہ داریوں کے واضح اصول بھی ملتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عدل، فلاح اور اخلاقی اقدار پر مبنی معاشی نظام کی بنیاد رکھی اور سود کو منصفانہ معیشت کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیا۔ مواخاتِ مدینہ سے لے کر خلفائے راشدین کے دور تک اس نظام کی عملی مثالیں موجود ہیں۔ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیرِ نظر تصنیف انہی نظریاتی اور عملی معاشی اصولوں کو سیرۃُ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں واضح کرتی ہے اور جدید معاشی علوم کے تناظر میں اسلامی معاشی تعلیمات کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

🧾 صفحات : 208
🔖 رعایتی قیمت : 168 روپے
🧾 زبان: اردو
📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
🛒 خریداری لنک 🔗 پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

15/08/2026

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!

🇭🇺 فہمِ دین پراجیکٹ 🇭🇺

کلپ نمبر: 565

تاریخ: 15 اگست 2026 بروز ہفتہ

عنوان: *گھریلو جھگڑوں کا خاتمہ کیسے کریں؟ | سیرتِ نبوی ﷺ سے سیکھیں*

15/08/2026

ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کر رفقاء کے ذریعے اور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات کے ذریعے لوگوں کو اسلام کے قریب کرنے کی ایک کوشش

Address

Lahore
39560

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fehm E Deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share