I s l a m i c v i d e o s

I s l a m i c  v i d e o s I am Proud To Be a Muslim..😇😇😇

*حقیقت*
28/03/2024

*حقیقت*

02/03/2024

Anyone wants to Change☺️☺️

"- سکون پانـــے کــے ہوں گـــے سو طریقــــے مگرسبــــ ســــے افضـــل ہــــے درود ﷺ پڑھتــــے جاؤ •"😇⁦♥️⁩ صلی اللہ علیہ و...
11/02/2024

"- سکون پانـــے کــے ہوں گـــے سو طریقــــے مگر

سبــــ ســــے افضـــل ہــــے درود ﷺ پڑھتــــے جاؤ •"😇⁦♥️⁩

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌼✨❤️

وہ مومنوں کی تو جانوں سے بھی قریب ہوئےکہاں سے کس نے پُکارا حضورﷺ جانتے ہیں(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
10/02/2024

وہ مومنوں کی تو جانوں سے بھی قریب ہوئے
کہاں سے کس نے پُکارا حضورﷺ جانتے ہیں

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

10/02/2024
*عبــــادتیــــں اور تقـــــدس اپنـــــی جگـــہ♥️🥀*   *مگـــــر کســــی کـا دل دکھــــا کــــر جنـــت نہیـــں ملــــتی🥀*
10/02/2024

*عبــــادتیــــں اور تقـــــدس اپنـــــی جگـــہ♥️🥀*

*مگـــــر کســــی کـا دل دکھــــا کــــر جنـــت نہیـــں ملــــتی🥀*

دوستوں زندگی کا پتہ نہیں۔۔!!ناجانے کب سانسیں رُک جائیں اور آنکھیں بند ہو جائیں، ابھی وقت ہے حضور ﷺ سے وفا کرتے جاؤ۔ پیار...
09/02/2024

دوستوں زندگی کا پتہ نہیں۔۔!!
ناجانے کب سانسیں رُک جائیں اور آنکھیں بند ہو جائیں، ابھی وقت ہے حضور ﷺ سے وفا کرتے جاؤ۔ پیارے آقا جان ﷺ نے ہمارے تک یہ دین اسلام پہنچانے کیلئے بہت مشکلات برداشت کیں ہیں، اب یہ ہمارا فرض بنتا ہے یہ اِس خوبصورت دینِ حق کو تخت پہ لے کر آئیں۔ اگر اس کوشش میں ہم مر بھی گئے تو قسم بخدا باوفا گِنے جائیں گے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ عزوجل۔

اتنی حضور🌹ﷺ سے محبت ضرور کر کے جانا کہ
”جب روح میرے پیراہنِ خاکی سے نِکلے۔۔!!
تو روضَے سے آواز آئے، او میرا ﷺ فقیر آیا“

✍️

مستند راستے وہی مانے گئے۔۔!!جن سے ہوکر آپکےﷺ دیوانے گئےلوٹ آئے ___جتنے فرزانے گئےتابہ منزل __صرف دیوانے گئےآہ کو نسبت ...
06/02/2024

مستند راستے وہی مانے گئے۔۔!!
جن سے ہوکر آپکےﷺ دیوانے گئے
لوٹ آئے ___جتنے فرزانے گئے
تابہ منزل __صرف دیوانے گئے
آہ کو نسبت ہے کچھ عُشّاق سے
آہ نکلی ____اور پہچانے گئے،

بہر دیدار مشتاق ہے ہر نظردونوں عالم کے سرکار ﷺ آجائیےچاندنی رات ہے اور پچھلا پہردونوں عالم کے سرکار ﷺ آجائیے
06/02/2024

بہر دیدار مشتاق ہے ہر نظر
دونوں عالم کے سرکار ﷺ آجائیے
چاندنی رات ہے اور پچھلا پہر
دونوں عالم کے سرکار ﷺ آجائیے

ایڈا سوہنا نبی کوئی دنیا تے آیا نئیںیار ایہو جہیا کوئی رب نے بنایا نئیںدید میرے نبیﷺ دی اے رب دا نظاراقسم خدا دی مینوں س...
05/02/2024

ایڈا سوہنا نبی کوئی دنیا تے آیا نئیں
یار ایہو جہیا کوئی رب نے بنایا نئیں
دید میرے نبیﷺ دی اے رب دا نظارا
قسم خدا دی مینوں سب نالوں پیارا

🥰🥰🥰🥰حضور پاک(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کا خاندان♥️♥️         #♥️♥️♥️
04/02/2024

🥰🥰🥰🥰
حضور پاک(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کا خاندان♥️♥️

#♥️♥️♥️

👈🏻  *اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت شکایتیں ھیں ،تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع ...
03/02/2024

👈🏻 *اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت شکایتیں ھیں ،تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو، یقیناً اس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی*۔

💯 *اصل میں ہم اللہ تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے*۔

🔺🔻 *ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں*۔

*⚖ اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے ناملنے والی نعمتوں کا تقاضا کرو، پہلے اپنے سر کو جھکا کر ان نعمتوں کا شکر ادا کردو جن سے تم مستفید ہو۔*
🍁🍃🍁💐💐🍁🍃🍁

Address

Shah Gilani Road At Minhaj University
Lahore
05499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I s l a m i c v i d e o s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share