Deen shnasi

Deen shnasi دنیا کے تمام جملہ امور جو انسانی حیات سے تعلق رکھتے ہیں? زندگی سفر ہے اس اذان سے لے کر کہ جس کی نماز نہیں ہوتی، اس نماز تک کہ جس کی اذان نہیں ہوتی۔

07/11/2023
ہمارا فریضہ مظلوم کی مدد کرنا ہے، جو جیسے کرسکتا ہے، جس کی جو بساط ہے وہ اتنا ضرور کرے۔ لیکن اس ظلم پر خاموشی اس سے بڑا ...
07/11/2023

ہمارا فریضہ مظلوم کی مدد کرنا ہے، جو جیسے کرسکتا ہے، جس کی جو بساط ہے وہ اتنا ضرور کرے۔ لیکن اس ظلم پر خاموشی اس سے بڑا ظلم اور جرم ہے

25/10/2023

⭕ *جذبہ ایمانی جوش میں آنے کے لئے مزید کتنا خون بہایا جائے، اسماعیل ہنیہ کا عرب حکمرانوں سے سوال*

حماسی کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی اور عرب ممالک کے حکمرانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا مزید کتنا خون بہانا پڑے گا جس سے اللہ کی خاطر آپ کا غصہ بھڑک اٹھے اور صہیونی جنایات کے خلاف کوئی قدم اٹھائیں؟

حجاب 🌷
02/08/2022

حجاب 🌷

Address

Lahore

Telephone

+923090031522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen shnasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Deen shnasi:

Share