Markazi Jamia Masjid Ghausia NMT

Markazi Jamia Masjid Ghausia NMT بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مرکزی جامع مسجد غوثیہ
ایوبیہ مارکیٹ
نیو مسلم ٹاؤن لاہور

Takmeel-e-Quran Mehfil 2024
08/04/2024

Takmeel-e-Quran Mehfil 2024

24/02/2024

قابلِ احترام اہلیانِ نیو مسلم ٹاؤن

اسلام علیکم
اِنشاءاللہ کل بروز اتوار بعد از نمازِ عشاء، مرکزی جامع مسجد غوثیہ، ایوبیہ مارکیٹ، نیو مسلم ٹاؤن میں شبِ برأت کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد ہو رہی ہے آپ سب اس پُر نور تقریب میں شامل ہو کر
قلبی و روحانی سکون حاصل کریں

اس تقریب کے دو حصّے ہوں گے۔

پہلا حصہ :
۱- بعد از نمازِ عشا تلاوتِ قرانِ پاک سے اس بابرکت محفل کا آغاز ہو گا ۔ 8:15PM – 8:30PM
۲- الله تعالیٰ کی شان میں حمد شریف 8:30PM – 8:45PM
۳- نعت شریف کی محفل (دس منٹ فی نعت) 8:45PM – 9:15 PM
۴۔ جناب علامہ یامین صاحب کا خطاب ۔ 9:15 PM – 9:45 PM
۵- ختم شریف کے بعد سلام و خصوصی دعا ہو گی۔ 10:00PM
تبرک کی تقسیم ہو گی۔

دوسرا حصہ :
۱- ذوق و شوق والوں کے لیئے صلاة تسبیح ہو گی۔ 11:00AM
۲- جو حضرات روزہ رکھنا چاہیں گے اُن کے لیئے سحری کا خصوصی انتظام بھی ہو گا۔
۳- تہجد کی نماز ہو گی۔
۴- سلام و دعا کے ساتھ ہی اس بابرکت محفل کا اختتام آذانِ فجر سے قبل ہو گا -

منجانب:
صدر و مسجد انتظامیہ کمیٹی

02/11/2023

مرکزی جامع مسجد غوثیہ ایوبیہ مارکیٹ نیو مسلم ٹاؤن تقریباً پچاس سال پہلے اہل محلہ کے تعاون سے معرض وجود میں آئی۔اس کا سنگ بنیاد حضرت مولانا شاہ احمد نورانی صاحب نے رکھا۔ یہ مسجد اہل سنت والجماعت بریلوی مسلک کی ہے۔اس مسجد میں بچوں، بچیوں اور خواتین کی دینی تعلیم وتربیت کا بھی انتظام ہے۔

02/11/2023

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

Address

Ayubia Market, 298 A-Block, New Muslim Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 05:00 - 22:00
Tuesday 05:00 - 22:00
Wednesday 05:00 - 22:00
Thursday 05:00 - 22:00
Friday 05:00 - 22:00
Saturday 05:00 - 22:00
Sunday 05:00 - 22:00

Telephone

+923008444478

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jamia Masjid Ghausia NMT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Markazi Jamia Masjid Ghausia NMT:

Share

Category