Al Hadi islamic center

Al Hadi islamic center Al Hadi Islamic Center

🤲 دعا کی طاقت پر یقین رکھیں!اللہ تعالیٰ سے دنیا و آخرت کی بھلائی مانگیں، کیونکہ وہی بہترین عطا فرمانے والا ہے۔ ❤️اللّٰهُ...
15/08/2026

🤲 دعا کی طاقت پر یقین رکھیں!
اللہ تعالیٰ سے دنیا و آخرت کی بھلائی مانگیں، کیونکہ وہی بہترین عطا فرمانے والا ہے۔ ❤️

اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي 🤲

14/08/2026

الحمدللہ! 🇵🇰🌿 جشنِ آزادی کے موقع پر Al-Hadi Islamic Center میں ایک خوبصورت اور بامقصد اقدام کیا گیا۔

ہمارے حفظِ قرآن کے طلبہ کو جشنِ آزادی کی حقیقی روح، وطن سے محبت، ذمہ داری اور ایک بہتر معاشرے کی تعمیر میں اپنے کردار کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ 🇵🇰💚

اس موقع پر بچوں نے صرف آزادی کا جشن ہی نہیں منایا بلکہ شجرکاری میں بھی حصہ لیا اور پودے لگا کر یہ خوبصورت پیغام دیا کہ اپنے وطن کی حفاظت، خوبصورتی اور سرسبزی بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ 🌱🌳

ہمیں امید ہے کہ آج کے یہ ننھے پودے کل ایک سرسبز پاکستان کی بنیاد بنیں گے، اور ہمارے یہ ننھے حافظِ قرآن علم، عمل اور خدمت کے ذریعے ملک و ملت کا روشن مستقبل بنیں گے۔ ❤️🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآنِ کریم کا سچا داعی، باعمل مسلمان اور پاکستان کا بہترین شہری بنائے۔ آمین! 🤲

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨

#شجرکاری

انشاءﷲ
13/08/2026

انشاءﷲ

🕌 جمعہ کی برکتیں سمیٹنے کا خوبصورت موقع 🌿الحمدللہ! الہادی اسلامک سینٹر میں اس جمعہ خصوصی خطبے کا اہتمام ہے۔آئیے کچھ وقت ...
06/08/2026

🕌 جمعہ کی برکتیں سمیٹنے کا خوبصورت موقع 🌿

الحمدللہ! الہادی اسلامک سینٹر میں اس جمعہ خصوصی خطبے کا اہتمام ہے۔

آئیے کچھ وقت اللہ کے گھر میں گزاریں، دین کی بات سنیں اور اپنے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کریں۔ 🤍

اپنی حاضری ضرور یقینی بنائیں، اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں۔ 🌸

🕌

29/07/2026

الہادی کی ٹیم سیلاب متاثرین میں کھانا کی تقسیم کر رہے ہیں ۔۔!

28/07/2026

الحمدللہ! 🤲
الہادی اسلامک سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرین تک پکا ہوا کھانا پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو قبول فرمائے، تمام متاثرین کی مشکلات آسان فرمائے، اور تمام معاونین کو بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️

28/07/2026

سیلاب

27/07/2026

الہادی اسلامک سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔

متاثرہ خاندانوں تک کھانا، صاف پانی اور ضروری امدادی سامان پہنچایا جا رہا ہے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں لوگوں اور ان کے مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام متاثرین کی حفاظت فرمائے اور اس خدمت میں شامل تمام افراد کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲💙

Address

Jamay Masjid Al_Hadi Near Metro Store Airport Road Lahore Cantt
Lahore
54000

Telephone

+923066100500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi islamic center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al Hadi islamic center:

Shortcuts

Share