29/03/2024
جامع مسجد فیضان مدینہ کوٹ لکھپت میں ہونے والے 10 روزہ اجتماعی سنت اعتکاف کی خصوصیات ۔
1۔ انفرادی عبادت کے بہترین مواقع
2 ۔ بہترین قاری صاحبان کی زیر نگرانی مخارج درست کرنے کے مواقع
3۔ فرض علوم سیکھنے کے مواقع
4۔ مبلغین کے سنتوں بھرے بیانات
5۔ نعت خوانی ذکر اور رقت انگیز دعاؤں کے مناظر
6۔ سحری وافطار کا فری انتظام
اسکے علاوہ بہت کچھ
پہلے آئیں پہلے پائیں
داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ کے ذریعے اس نمبرپر رابطہ فرمائیں
03002999663