UMUL QURAA YOUTH

UMUL QURAA YOUTH UMUL QURAA YOUTH

❤❤❤السلام علیکم ❤❤❤اپنے گناہوں کا بوجھ کم کرے۔۔۔۔کل کا روزہ لازمی رکھے
27/06/2023

❤❤❤السلام علیکم ❤❤❤

اپنے گناہوں کا بوجھ کم کرے۔۔۔۔کل کا روزہ لازمی رکھے

10/06/2023
🌹اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ 🌹آج بروز ہفتہ جامع مسجد ام القری میں اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے  ہمارا ہر...
10/06/2023

🌹اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ 🌹

آج بروز ہفتہ جامع مسجد ام القری میں اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے ہمارا ہر دلعزیز *یوتھ میٹ اپ* اب دوبارہ سے شروع ہورہا ہے۔

آج کا موضوع بھی بہت زبردست ہے اور خصوصا نوجوانوں کے لئے بہت فائدہ مند ہوگا ان شاءاللہ

تو بھائی ضرور شرکت کا اہتمام کریں اور دوست احباب کو بھی لازما دعوت دیں

ان شاءاللہ بھائیوں کے لئے ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام ہے۔

🌹اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ 🌹اس ہفتہ سے جامع مسجد ام القری میں اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے  ہمارا ہر د...
07/06/2023

🌹اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ 🌹

اس ہفتہ سے جامع مسجد ام القری میں اللہ رب العزت کے خاص فضل و کرم سے ہمارا ہر دلعزیز *یوتھ میٹ اپ* اب دوبارہ سے شروع ہورہا ہے۔

اس ہفتہ کا ان شاءاللہ موضوع بھی بہت زبردست ہے اور خصوصا نوجوانوں کے لئے بہت فائدہ مند ہوگا ان شاءاللہ

تو بھائی ضرور شرکت کا اہتمام کریں اور دوست احباب کو بھی لازما دعوت دیں

ان شاءاللہ بھائیوں کے لئے ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام ہے۔

01/06/2023

🌹🌹 الحمد اللہ🌹🌹

جامع مسجد ام القری میں "ہمارے بچے" پروجیکٹ کا پہلا ایونٹ منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں الحمد تقریبا 62 بچے اور بچیوں نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو ہم نے تین حصوں میں تقسیم کیا تھا

1. علم کی گود: اس حصے میں ہم نے بچوں کے کچھ گروپس بنادیے اور انہیں 10 منٹ میں عقیدہ، سیرت،قرآن مجید اور عبادات کے متعلق سوالات کے جوابات یاد کروائے اور موقع پر ہی ان سے سوالات پوچھے گئے اور جن بچوں نے جوابات دئے انکی حوصلہ افزائی کیلئے انہیں انعامات دیئے گئے۔

2. آداب زندگی: ہم نے بچوں کیلئے تین کمرے بنائے جس میں ہر چیز پہلے سلیقہ سے رکھی ہوئی تھی پھر ہم نے بچوں کے سامنے اس ساری سیٹنگ کو خراب کیا اور ان سے کہا کہ وہ خود اب دوبارہ ہر چیز کو سلیقہ سے رکھیں جس میں ہم نے انہیں سبق دیا کہ گھر میں ہر چیز خود اسی طرح سلیقے سے رکھیں اور اپنے کام خود کرنے کی عادت اپنائیں۔

3. کھیل کود: اس میں ہم نے انکے لئے مسجد کی چھت پر جمپنگ کیسل (Jumping Castle) کا اہتمام کیا جہاں بچوں نے خوب ہلا گلا کیا۔ جمپنگ کی انجوائے کیا۔ ساتھ ہی ہم نے بچوں کو پروجیکٹر پر انبیاء کرام کی کہانیاں بھی دکھائیں۔

آخر میں بچوں کو ہم نے کچھ فائلز بھی دیں جس میں پورے ماہ میں بچوں کے کرنے کیلئے نماز پنجگانہ، صدقہ اور کچھ دوسری اسلامی ایکٹیویٹیز شامل تھیں تاکہ بچے پورے ماہ کیلئے اس ایونٹ سے جڑے رہیں۔

مجموعی طور پر ایونٹ بہت زبردست رہا۔ بچوں کے تو یہ ایونٹ اچھا لگا ہی بڑوں نے بھی اس کو خوب سراہا۔

اللہ رب العزت ہم مساجد کو اسی طرح آباد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اگر آپ بھی بچوں کی ایسی ایکٹیویٹی کسی جگہ کروانا چاھتے ھے تو ھم سے رابطہ کرے

حافظ حسن اکرام
03224270858

Hijama Camp  Jamia Masjid Umul Quraa
09/02/2023

Hijama Camp Jamia Masjid Umul Quraa

Address

266 Block G Sabzazar
Lahore
54000

Telephone

+3224270858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMUL QURAA YOUTH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share