Ijtimai Qurbani 2026 Lahore Cantt

Ijtimai Qurbani 2026
Lahore Cantt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijtimai Qurbani 2026
Lahore Cantt, Religious organisation, Lahore Cantt, Lahore.

رات گئے تک فائنانس کمیٹی اور جانور خریداری کمیٹی اجتماعی قربانی کے لیے لسٹوں کو حتمی شکل دینے میں مصروفِ عمل رہی۔اللہ تع...
26/05/2026

رات گئے تک فائنانس کمیٹی اور جانور خریداری کمیٹی اجتماعی قربانی کے لیے لسٹوں کو حتمی شکل دینے میں مصروفِ عمل رہی۔
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام معاونین و کارکنان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

اجتماعی قربانی 2026منجانب تحریک منہاج القرآن لاہور کینٹاجتماعی قربانی کا کیمپ نشاط کالونی میں عسکری اسکول کے بالکل سامنے...
23/05/2026

اجتماعی قربانی 2026
منجانب تحریک منہاج القرآن لاہور کینٹ

اجتماعی قربانی کا کیمپ نشاط کالونی میں عسکری اسکول کے بالکل سامنے قائم کر دیا گیا ہے۔
آپ بھی اس اجتماعی قربانی میں حصہ ڈال کر سنتِ ابراہیمی ادا کریں۔

📍 نشاط کالونی، عسکری اسکول کے سامنے

🌙✨تحریکِ منہاج القرآن لاہور کینٹ کے زیرِ اہتماماجتماعی قربانی 2026 🐄🔸 گائے فی حصہ: 29,000 روپے🔸 بچھڑا فی حصہ: 35,000 روپ...
22/05/2026

🌙✨
تحریکِ منہاج القرآن لاہور کینٹ کے زیرِ اہتمام
اجتماعی قربانی 2026 🐄

🔸 گائے فی حصہ: 29,000 روپے
🔸 بچھڑا فی حصہ: 35,000 روپے

📍 ابھی اپنا حصہ بک کروائیں
📞 رابطہ:
قاسم قادری: 0315-4828416
حاجی الیاس قادری: 0321-4515708

#قربانی #عیدالاضحی

🐄🌙 *اجتماعی قربانی 2026* 🌙🐄الحمدللہ!تحریک منہاج القرآن لیورکینٹ کے زیرِ اہتمام اجتماعی قربانی کا آغاز ہو چکا ہے۔✅ شرعی ا...
14/05/2026

🐄🌙 *اجتماعی قربانی 2026* 🌙🐄

الحمدللہ!
تحریک منہاج القرآن لیورکینٹ کے زیرِ اہتمام اجتماعی قربانی کا آغاز ہو چکا ہے۔

✅ شرعی اصولوں کے مطابق قربانی
✅ بیمار، کمزور اور عیب دار جانور سے پاک
✅ صاف ستھرا اور بہترین انتظام
✅ صرف *35,000 روپے فی حصہ*

اپنا اور اپنے اہلِ خانہ کا حصہ آج ہی بک کروائیں۔ 🤍

📞 رابطہ:
0315-4828416
0321-4515708

#قربانی2026 #قربانی

13/05/2026
4 مئی بروز پیر تحریک منہاج القرآن لاہور کینٹ کی مرکزی ٹیم کا اجتماعی قربانی 2026 کے سلسلے میں میاں نواز قادری کی رہائش گ...
04/05/2026

4 مئی بروز پیر تحریک منہاج القرآن لاہور کینٹ کی مرکزی ٹیم کا اجتماعی قربانی 2026 کے سلسلے میں میاں نواز قادری کی رہائش گاہ پر ان کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں گزشتہ امور کا تفصیلی فالو اَپ لیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر جامع مشاورت کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ تمام ممبران نے بھرپور شرکت کی اور اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کیا۔

اجلاس کے اختتام پر پرتکلف عشائیہ بھی دیا گیا، جس نے محفل کو مزید خوشگوار بنا دیا۔

اللہ تعالیٰ اس اجتماعی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں خدمتِ خلق کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین

بتاریخ 26 اپریل 2026 اجلاس برائے چرمہائے قربانی 2026 الحمدللہ! تحریک منہاج القرآن PP-163 کے زیرِ اہتمام چرمہائے قربانی 2...
27/04/2026

بتاریخ 26 اپریل 2026
اجلاس برائے چرمہائے قربانی 2026

الحمدللہ! تحریک منہاج القرآن PP-163 کے زیرِ اہتمام چرمہائے قربانی 2026 کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جو نشاط کالونی میں واقع منہاج القرآن آفس میں منعقد کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت محترم نواز قادری صاحب نے کی، جبکہ منہاج یوتھ لیگ کینٹ کے عہدیداران اور ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ قربانی مہم کے انتظامات، حکمتِ عملی اور ذمہ داریوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں متفقہ طور پر قربانی کے فی حصہ کی رقم 35,000 روپے مقرر کی گئی۔

تمام ذمہ داران نے عزم ظاہر کیا کہ اس سال بھی منظم اور بہترین انداز میں قربانی مہم کو کامیاب بنایا جائے گا، ان شاء اللہ۔



رمضان المبارک میں تحریک منہاجُ القرآن (لاہور کینٹ) کے زیرِ اہتمامتین روزہ دروسِ عرفان القرآن منعقد ہو رہے ہیں۔📅 20، 21 ا...
19/02/2026

رمضان المبارک میں تحریک منہاجُ القرآن (لاہور کینٹ) کے زیرِ اہتمام
تین روزہ دروسِ عرفان القرآن منعقد ہو رہے ہیں۔

📅 20، 21 اور 22 فروری 2026
⏰ بعد از نمازِ فجر
🕌 جامع مسجد باغِ رحمت (بھٹہ چوک)

تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

کل بروز 15 فروری، نشات کالونی میں منہاج القرآن پی پی 163 کینٹ کے آفس میں ایک اہم تنظیمی میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں ذمہ د...
16/02/2026

کل بروز 15 فروری، نشات کالونی میں منہاج القرآن پی پی 163 کینٹ کے آفس میں ایک اہم تنظیمی میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈا درج ذیل امور پر مشتمل تھا:
▪ اعتکاف کی تیاریوں کا جائزہ
▪ دروسِ عرفان القرآن کے انتظامات
▪ ممبر شپ مہم کو مؤثر اور منظم انداز میں آگے بڑھانے کی حکمتِ عملی
شرکاء نے باہمی مشاورت سے آئندہ کے لائحۂ عمل کو حتمی شکل دی اور عزم کیا کہ تنظیمی سرگرمیوں کو مزید فعال اور منظم بنایا جائے گا۔
اجلاس کے اختتام پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کے موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور ان کی صحت، سلامتی اور درازیٔ عمر کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

30/08/2025

drtahirulqadri
42ویں عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کا اہم اعلان

An important announcement by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri regarding the 42nd International Mawlid Conference.

Address

Lahore Cantt
Lahore

Telephone

+923244603296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijtimai Qurbani 2026 Lahore Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ijtimai Qurbani 2026 Lahore Cantt:

Share