تذکرہ اولیاۓ کرام

تذکرہ اولیاۓ کرام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تذکرہ اولیاۓ کرام, Lahore.

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو
20/03/2026

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو

دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو ماہِ مقدس، رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمی...
18/02/2026

دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو ماہِ مقدس، رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے میں خلوصِ نیت کے ساتھ عبادات کرنے، تقویٰ اختیار کرنے اور اس کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

شبِ معراج النبی ﷺ مبارک
16/01/2026

شبِ معراج النبی ﷺ مبارک

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ و...
31/12/2025

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ

اے اللہ! اِس نئے سال کو ہمارے لیے امن و ایمان، سلامتی و اسلام، رحمٰن کی خوشنودی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔

(طبراني، المعجم الأوسط، 6241)

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تذکرہ اولیاۓ کرام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to تذکرہ اولیاۓ کرام:

Shortcuts

Share