19/09/2021
آج ہم ایک عظیم روحانی شخصیت مفتی اعظم پاکستان شیخ الحدیث والتفسیر پیر مفتی محمد اشرف قادری سے محروم ہو گئے ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک اُن کے درجات بلند فرمائے ۔ لواحقین اور اُن کے مُریدین کو صبرِجمیل عطا فرمائیں۔