Gaddi Nasheen Darbar Hazrat Mian Meer

Gaddi Nasheen Darbar Hazrat Mian Meer Official Page Of Gaddi Nasheen Darbar Hazrat Mian Meer (RH)
Pir Syed Mubeen Ali Gilani

Managed By Social Media Team

تمام عاشقان رسول ﷺ کو عید میلاد النبی  ؐ مبارک 💚
25/08/2026

تمام عاشقان رسول ﷺ کو عید میلاد النبی ؐ مبارک 💚

25/08/2026
آج انشاءاللہ ۱۱ ربیع الاول ، بروز منگل ماہانہ  گیارھویں شریفتمام عقیدت مندوں سے شرکت کی درخواست ہے۔
24/08/2026

آج انشاءاللہ

۱۱ ربیع الاول ، بروز منگل

ماہانہ گیارھویں شریف

تمام عقیدت مندوں سے شرکت کی درخواست ہے۔

حضرت میاں میر ؒ کے 403ویں سالانہ عرس کا باوقار افتتاح، محکمہ اوقاف کی جانب سے سرکاری چادر پوشی اور دعاحضرت میاں میر ؒ کے...
22/08/2026

حضرت میاں میر ؒ کے 403ویں سالانہ عرس کا باوقار افتتاح، محکمہ اوقاف کی جانب سے سرکاری چادر پوشی اور دعا
حضرت میاں میر ؒ کے 403ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا باضابطہ اور باوقار افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس روایتی و مذہبی تقریب کا افتتاح سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے محکمہ اوقاف کی جانب سے سرکاری سطح پر چادر پوشی کر کے کیا۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر سجادہ نشین، گدی نشین اور محکمہ اوقاف کے اعلیٰ حکام نے بالخصوص شرکت کی اور ملک و قوم کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔
تقریب کے نمایاں شرکاء:
* پیر سید مبین علی گیلانی صاحب (گدی نشین دربارِ عالیہ حضرت میاں میر ؒ)
* سید نعیم علی گیلانی صاحب (سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضرت میاں میر ؒ)
* سید حسن باری گیلانی صاحب
* سید حسین باری گیلانی صاحب
* ڈاکٹر احسان بھٹہ (سیکرٹری / چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف)
* حافظ انیس الرحمن (ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور)
* محمد شاکر سندھو (ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن)
* خواجہ ندیم وائیں صاحب
* سید علی حیدر گیلانی

22/08/2026

آستانہ عالیہ حضرت میاں میر ؒ
المعروف ڈیرہ حاجی پیر صاحب
عرس مبارک حضرت میاں میر بالا پیر ؒ کے موقع پر

Address

Astana Aliya Hazrat Mian Meer Sarkar ( Almaroof Dera Haji Peer Sab )
Lahore
05478

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaddi Nasheen Darbar Hazrat Mian Meer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share