25/10/2025
الحمدللہ ہمارے فیس بُک پیج مجلسِ حسانؓ کے یادگار پروگرام-آڈیوز/ویڈیوز کو تخلیق ہوئے پورےتین سال مکمل ہوئے۔اس پیج کو بنانے کا بنیادی مقصد حضرت الحاج محمد علی ظہوری قصوری رح کے زیر انتظام اور زیر اہتمام بحیثیت بانیء مرکزی مجلس حسان پاکستان منعقد کی گئی محافل حمدونعت کی یادگار ویڈیوز اور آڈیو ریکارڈنگز کو پیج پر اپلوڈ کر کے اہل محبت کیلئے پیش کرنا ہے تاکہ باادب انداز نعت گوئی و نعت خوانی کو موجودہ دور میں زیادہ سے زیادہ فروغ حاصل ہو۔وہ تمام محبانِ نعت جو اس پیج کو فالو کر رہے ہیں آپ سب کی محبتوں کا بےحد شکریہ۔