Alam-e-Islam

Alam-e-Islam Work for the betterment of mankind, promote what is good, and prevent what is wrong.

21/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔ یا رب العالمین ہماری عبادات قبول فرما اور ہماری تمام نیک اور جائز حاجات کو پورا فرما اور عالم اسلام کا بول و بالا فرما۔ آمین یا ربّ العالمین ۔

28/01/2026

#فرمانِ_رسولﷺ #حکمرانی #پاکستان #اردو #نصیحت

28/01/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس بندے کو اللہ تعالیٰ نے کسی رعایا کا حاکم بنایا
اور وہ اس حال میں مرا کہ اس نے اپنی رعایا کے حق میں
خیانت کی تھی، تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دے گا۔

26/01/2026

(موطا امام مالک)
ایک دوسرے کو تحفہ دیا کرو،
اس سے محبت بڑھتی ہے۔

26/01/2026

سچائی انسان کو نجات دیتی ہے

26/01/2026
25/01/2026

میدانِ جنگ میں موت
بستر کی موت سے بہتر ہے
بزدل کی آنکھیں کبھی نہیں سوتی
اور مومن کبھی موت سے نہیں ڈرتا

25/01/2026

تھک گیا ہے میرا دل اِس دنیا کی بے وفائی سے
اے اللہ! اب مجھے اپنی محبت کی پناہ دے دے
کبھی کبھی آنسو اس لیے بھی گرتے ہیں
کہ سجدوں میں سکون مل سکے.

24/01/2026

اگر دل بے چین ہو،
اور سکون کی تلاش ہو،
تو جائے نماز بچھا لو۔
سجدہ وہ واحد جگہ ہے،
جہاں ہم زمین پر سر رکھتے ہیں،
اور بات سیدھی عرش تک جاتی ہے۔
نماز ہی دلوں کا سکون ہے۔

24/01/2026

اگر رزق میں تنگی محسوس ہو،
تو استغفار کی کثرت کرو۔
اللہ پاک کا وعدہ ہے،
جو اللہ سے ڈرتا ہے،
وہ اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا،
جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہوگا۔
بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam-e-Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share